😒 مجھے لڑکوں پر بڑا رشک آتا ہے۔😔 جب وہ بیٹھے بیٹھے اچانک منہ اٹھا کر باہر نکل جاتے ہیں😒 اور ہم غریبوں نے کہیں جانا ہو تو 😔 پہلے بھائیوں کی منت سماجت کرو🙆 وہ مان ہی جائیں تو گاؤن دھونے والا یا پریس کرنے والا۔۔۔۔۔۔🙉😕 اسٹالر کتھے۔🙉 سیفٹی پن لبو۔🙆 بروچ گواچ گیا۔😪 اوہو نقاب نہیں لگ رہا۔😬 پھر باہر کو بھاگتے ہوئے یاد آتا ہے کہ چپل تو بدلی ہی نہیں۔😣 ادھر بھائی صاحب بائک سٹارٹ کئے غصے سے کہتے ہیں۔ تو جانا اے کے نہیں😠 😂😂😂 کبھی کبھی چھوڑ بھی جاتے ہیں۔🙊🙆 gal ta sachi a