Damadam.pk
As11's posts | Damadam

As11's posts:

As11
 

ishq ka dria ha or doob ka jana ha

As11
 

Mare rooh to ho gae nilaam bazare ishq ma bs iq khsara tha kisi ki muahbat ka

Sad Poetry image
A  : Mare rooh to ho gae nilaam bazare ishq ma bs iq khsara tha kisi ki muahbat - 
ﺁﺳﻮﺩﮔﯽ ﺳﮯ ﺩﻝ ﮐﮯ ﺳﺒﮭﯽ ﺩﺍﻍ ﺩﮬﻞ ﮔﺌﮯ
ﻟﯿﮑﻦ ﻭﮦ ﮐﯿﺴﮯ ﺟﺎﺋﮯ ﺟﻮ ﺷﯿﺸﮯ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﻝ ﮨﮯ
✍️ﺟﺎﻭﯾﺪ ﺍﺧﺘﺮ
A  : ﺁﺳﻮﺩﮔﯽ ﺳﮯ ﺩﻝ ﮐﮯ ﺳﺒﮭﯽ ﺩﺍﻍ ﺩﮬﻞ ﮔﺌﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﻭﮦ ﮐﯿﺴﮯ ﺟﺎﺋﮯ ﺟﻮ ﺷﯿﺸﮯ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﻝ ﮨﮯ - 
As11
 

ﮨﺰﺍﺭ ﺟﺎﻝ ﻟﯿﮯ ﮔﮭﻮﻣﺘﯽ ﭘﮭﺮﮮ ﺩﻧﯿﺎ
تیرﮮ ﺍﺳﯿﺮ ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﮨﻮﺍ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ
امجد اسلام امجد

As11
 

What you seek is seeking you

As11
 

جفا کے ذکر پہ تم کیوں سنبھل کے بیٹھ گئے
تمہاری بات نہیں بات ہے زمانے کی
مجروح سلطانپوری

As11
 

کسی کی آنکھ بنجر ہو گئی ہے
کسی کے اشک برتن دھو رہے ہیں
کہیں پر سوگ واجب ہو رہا ہے
کسی کے فرض پورے ہو رہے ہیں
ہمیں دھوکہ ملا دھوکہ ہی دیں گے
جو کاٹا ہے وہ آگے بو رہے ہیں
بہت پرہیز برتا جا رہا ہے
مرے زخموں کو ناخن رو رہے ہیں
حسیب الحسن

As11
 

کسی کی آنکھ بنجر ہو گئی ہے
کسی کے اشک برتن دھو رہے ہیں
کہیں پر سوگ واجب ہو رہا ہے
کسی کے فرض پورے ہو رہے ہیں
ہمیں دھوکہ ملا دھوکہ ہی دیں گے
جو کاٹا ہے وہ آگے بو رہے ہیں
بہت پرہیز برتا جا رہا ہے
مرے زخموں کو ناخن رو رہے ہیں
حسیب الحسن

As11
 

کسی کی آنکھ بنجر ہو گئی ہے
کسی کے اشک برتن دھو رہے ہیں
کہیں پر سوگ واجب ہو رہا ہے
کسی کے فرض پورے ہو رہے ہیں
ہمیں دھوکہ ملا دھوکہ ہی دیں گے
جو کاٹا ہے وہ آگے بو رہے ہیں
بہت پرہیز برتا جا رہا ہے
مرے زخموں کو ناخن رو رہے ہیں
حسیب الحسن

As11
 

ہجر کو حوصلہ اور وصل کو فرصت درکار
اک محبت کے لئے ایک جوانی کم ہے

Romantic Poetry image
A  : May God bless your life with love and joy this holiday season."5 days ago - 
As11
 

یہ دسمبر بھی گزر جائے گا
فقط کچھ لمحوں کی بات ہے
یہ ہجر کی راتیں بھی کٹ جائیں گی
بس دل لگانے کی بات ہے
اک تو ہی نہ ملا ان فرصت کے لمحات میں ارے، بس وقت گزارنے کی بات ہے ہمارا تو یہ سال بھی گزر جائے گا یونہی فقط کچھ ل

As11
 

ہم نشیں خاموش دیواریں بھی سنتی ہیں یہاں
رات ڈھل جائے تو پھر چھیڑیں گے افسانہ کوئی
ناصر کاظمی

As11
 

عجیب شخص ہے ناراض ہو کے ہنستا ہے
میں چاہتا ہوں خفا ہو تو وہ خفا ہی لگے
بشیر بدر

As11
 

عجیب شخص ہے ناراض ہو کے ہنستا ہے
میں چاہتا ہوں خفا ہو تو وہ خفا ہی لگے
بشیر بدر

As11
 

عجیب شخص ہے ناراض ہو کے ہنستا ہے
میں چاہتا ہوں خفا ہو تو وہ خفا ہی لگے
بشیر بدر

As11
 

اگرچہ میں اک چٹان سا آدمی رہا ہوں
مگر ترے بعد حوصلہ ہے کہ جی رہا ہوں
وہ ریزہ ریزہ مرے بدن میں اتر رہا ہے
میں قطرہ قطرہ اسی کی آنکھوں کو پی رہا ہوں
تری ہتھیلی پہ کس نے لکھا ہے قتل میرا
مجھے تو لگتا ہے میں ترا دوست بھی رہا ہوں
کھلی ہیں آنکھیں مگر بدن ہے تمام پتھر
کوئی بتائے میں مر چکا ہوں کہ جی رہا ہوں
کہاں ملے گی مثال میری ستم گری کی
کہ میں گلابوں کے زخم کانٹوں سے سی رہا ہوں
half.
.
.

Sad Poetry image
A  : K6 khwab bikhrny ka ni thy😔😔😔 - 
As11
 

واقف ہیں ہم ہر ایک پارسا سے
ہم خود بهی تو پارسا رہے ہیں.....!!