Damadam.pk
As11's posts | Damadam

As11's posts:

As11
 

واقف ہیں ہم ہر ایک پارسا سے
ہم خود بهی تو پارسا رہے ہیں.....!!

As11
 

کوئی ہمارا بھی تھا خدا جانے کب کی بات ہے 💔.

As11
 

یاد اسے انتہائی کرتے ہیں
سو ہم اس کی برائی کرتے ہیں
جون ایلیا

As11
 

مجهے اپنے کردار پہ اتنا تو یقین ہے.....
کوئی مجهے چهوڑ تو سکتا ہے مگر بهلا نہیں سکتا💓💓❤❤

As11
 

ہم جیت بھی سکتے تھے اس عشق کی بازی کو!!!♥️♥️
وہ جیت کے خوش ہوگا ، یہ سوچ کے ہم ہارے.......🔥🔥

As11
 

"----💕
آ ئیں شاعری کی محفل لگاتے ہیں., دیکھتے ہیں آ پ کا ذوق...

As11
 

أفق پہ تو چھا جاۓ قیامت کا سماں
گر چاند اسکا جدا ہو جاۓ اس سے
محسن خان

As11
 

کیسے عجیب لوگ تھے جِن کے یہ مشغلے رہے
میرے بھی ساتھ ساتھ تھے، غیر سے بھی مِلے رہے
✍️ سلیم کوثر

As11
 

کیسے عجیب لوگ تھے جِن کے یہ مشغلے رہے
میرے بھی ساتھ ساتھ تھے، غیر سے بھی مِلے رہے
✍️ سلیم کوثر

As11
 

میں رویوں سے واقف لڑکا
اب اہم ہونے کا وہم نہیں پالتا 💔💔

As11
 

میں رویوں سے واقف لڑکا
اب اہم ہونے کا وہم نہیں پالتا

As11
 

اتنے سارے لوگ تھے دنیا میں
تمہارا پیدا ہونا ضروری تھا Mᴇɴᴛɪ0ɴ @2nd

As11
 

کون آئے گا بھلا میری عیادت کے لئے
بس اس خوف سے بیمار نہیں ہوتا میں
🙂💔

Sad Poetry image
A  : Nikhar rahy thy bikgar gay - 
As11
 

کون آئے گا بھلا میری عیادت کے لئے
بس اس خوف سے بیمار نہیں ہوتا میں
🙂💔

As11
 

ہماری آنکھ تُجھے دیکھنے کی عُجلت میں 🤞🏻
بہت سے خاص مناظِر کو چھوڑ آئی ہے😍

Jokes image
A  : Aout istari😁😄😆 - 
Great lines
A  : Great lines - 
As11
 

اگر بیٹیاں گھر کے آنگن کی
چڑیاں ہیں۔🐦🐦؟
تو بیٹے پھر کیا ہیں😒

As11
 

مُسکرا دو ہماری حالت پر
یہ بھی اِک طرزِ غمگساری ہے