مُسکرا دو ہماری حالت پر
یہ بھی اِک طرزِ غمگساری ہے
دستِ تقدیر سے ہر شخص نے حصہ پایا
میرے حصے میں تیرے نام کی حسرت آئی
گیس اب بس *وہیں* سے آرہی ہے چولہوں سے تو غائب ہے
موت ہے اسی کی جس کا ذمانہ کرے افسوس
یوں تو دنیا میں آ ئے ہیں سبھی مرنے کیلئے 😭
ادھورا دسمبر۔۔۔۔۔ 💔


ویسے کیا گھٹیا سی شے ہے یہ تمناء کا فریب
تُم جیسوں کو بھی، ہم جیسے ترس جاتے ہیں ..😌
مُسکرانے کی وجہ تم ہو۔۔۔۔۔😉
کیونکہ تمہاری شکل ہی ایسی ہے جب بھی دیکھووو ہنسی آجاتی۔۔😁😋


سردیوں میں بائیک چلانے والے دوست کسی نعمت سے کم نہیں ہوتے😂😬😂
یہ سال بھی اُداسیاں دے کر گزر گیا
اِس سال بھی کسی سے محبت نہیں ہوئی💔
یہ سال بھی اُداسیاں دے کر گزر گیا
اِس سال بھی کسی سے محبت نہیں ہوئی💔
School😊
College😍
Ya
University❤
School😊
College😍
Ya
University❤
مسئلہ يہ ہے کہ آپ کو فرشتے پسند ہيں اور ميں انسان ہوں...🍂🥀
جب کسی انسان کی کوئی ہڈی ٹوٹتی ہے تو جب جب وہ ہڈی حرکت میں آتی ہے اسے درد ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔😣
لیکن اے مسلمان سوچ۔۔۔!!!
بنتِ پیمبر ص کی تو پسلیاں شہید تھیں کہ جب جب وہ سانس لیتی تھیں انکی تکلیف بڑھتی جاتی تھی💔😩😭😭😭
جب کسی انسان کی کوئی ہڈی ٹوٹتی ہے تو جب جب وہ ہڈی حرکت میں آتی ہے اسے درد ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔😣
لیکن اے مسلمان سوچ۔۔۔!!!
بنتِ پیمبر ص کی تو پسلیاں شہید تھیں کہ جب جب وہ سانس لیتی تھیں انکی تکلیف بڑھتی جاتی تھی💔😩😭😭😭
خالہ کے گھر گیا ۔انہوں نے بریانی بنائی ۔
خالہ کی بیٹی نے میرے پلیٹ میں زیادہ بوٹیاں ڈال کے دی
اسے میں کیا سمجھوں
👉🤔👈
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain