Damadam.pk
As11's posts | Damadam

As11's posts:

As11
 

Boys who wear shawl in winters are more attractive than who wear hoodies...!
😏😏

As11
 

دسمبر گزر رہا ہے.....
اس دفعہ تم لوگوں نے معافی نہیں مانگنی کیا🙄
😂

As11
 

گلوں کی پالکی میں ہے بہاروں کی وہ بیٹی ہے
چہیتی چاند کی روشن ستاروں کی وہ بیٹی ہے ..❤🙌🙏

Pray for all
A  : Pray for all - 
As11
 

نہ گلا کریں گے ، نہ شکوہ کریں گے
تو سلامت رہے ، یہی دعا کریں گے

As11
 

نہ گلا کریں گے ، نہ شکوہ کریں گے
تو سلامت رہے ، یہی دعا کریں گے

As11
 

نہ گلا کریں گے ، نہ شکوہ کریں گے
تو سلامت رہے ، یہی دعا کریں گے

As11
 

جب سے ڈرامہ پری زاد شروع ہوا ہے کالے رنگ والے لڑکے بہت سینہ چوڑا کر کے پھر رہے ہیں🤣🤣

As11
 

سچی دسو
کبھی کزن کو دیکھ کہ شادی کا خیال آیا🙊🙉😂😆

As11
 

سچی دسو
کبھی کزن کو دیکھ کہ شادی کا خیال آیا🙊🙉😂😆

As11
 

Religion, ideology, resources, land, spite, love or just because… No matter how pathetic the reason, it's enough to start war. 🥲💥

As11
 

مانا کہ بہت قیمتی ہے آج تیرا ____یہ وقت!!!😥😮
ہم بهی بڑے نایاب تهے ابهی کل کی بات ہے.!!!. 💔🔥

As11
 

میری Gf نہیں ہے
اور نہ ہی اچھی دوست ہے میں کیا کروں
🙊😑🤧

As11
 

ایک سفر تمام ہوا۔۔۔🥀💔

As11
 

ایک سفر تمام ہوا۔۔۔🥀💔

As11
 

ایک سفر تمام ہوا۔۔۔🥀💔

As11
 

لوگ ٹوٹ جاتے ہیں ایک گھر بنانے میں
تم ترس نہیں کھاتے بستیاں جلانے میں
اور جام ٹوٹیں گے اس شراب خانے میں
موسموں کے آنے میں موسموں کے جانے میں
ہر دھڑکتے پتھر کو لوگ دل سمجھتے ہیں
عمریں بیت جاتی ہیں دل کو دل بنانے میں
فاختہ کی مجبوری یہ بھی کہہ نہیں سکتی
کون سانپ رکھتا ہے اس کے آشیانے میں
دوسری کوئی لڑکی زندگی میں آئے گی
کتنی دیر لگتی ہے اس کو بھول جانے میں
بشیر بدر

Hmm..❣🔥
A  : Hmm..❣🔥 - 
As11
 

لوگ ٹوٹ جاتے ہیں ایک گھر بنانے میں
تم ترس نہیں کھاتے بستیاں جلانے میں
اور جام ٹوٹیں گے اس شراب خانے میں
موسموں کے آنے میں موسموں کے جانے میں
ہر دھڑکتے پتھر کو لوگ دل سمجھتے ہیں
عمریں بیت جاتی ہیں دل کو دل بنانے میں
فاختہ کی مجبوری یہ بھی کہہ نہیں سکتی
کون سانپ رکھتا ہے اس کے آشیانے میں
دوسری کوئی لڑکی زندگی میں آئے گی
کتنی دیر لگتی ہے اس کو بھول جانے میں
بشیر بدر

As11
 

حسن ایک شجر ہے جس کی کہی شاخیں ہوتی ہیں
اور ہر شاخ کا اپنا رنگ اپنی رعنائی ہوتی ہے کچھ شاخیں سفید ہوتی ہے جو دیکھتے ہی دیکھنے والے کے دل میں اتر جاتی ہیں
کچھ ہلکی گلابی رنگت کی ہوتی ہیں جو سرمئی سی دھوپ میں چمکتی ہیں اور مصور کو دیوانہ بناتی ہے
اور کچھ تمھارے جیسی حسین ہوتی ہے سانولی سی میٹھی سی جو مجھ جیسے انسان کو اپنے جادوں میں باندھ دیتی ہیں
تم ان سب شاخوں سے حسین ہو کائنات میں تمھارا نعم البدل تم خود ہو۔ تم لاثانی ہو تمھارے مقابل قدرت نے کوئی بنایا ہی نہیں۔۔
علی