میں جائز اور ناجائز کی تفریق میں الجھا رہا!❤️
ایک نا محرم نے دیکھا تھا.... محرم کی طرح!😘
جب پتہ ہے کہ اماں ابا نہیں مانے گے😒
تو سو کیوں نہیں جاتے تم لوگ😒😒🙉😂
Don’t worry about what others have. Focus on what you have. That’s gratitude. It will pave the way for a calm heart. It unfolds joy. Steer clear of envy because it gives rise to depression.
ابلیس کر رہا ہے جہنم کے لوگ الگ
کیا اور ہے کوئی جو خدا کی مدد کرے۔۔؟
اگرچہ میں اک چٹان سا آدمی رہا ہوں
مگر ترے بعد حوصلہ ہے کہ جی رہا ہوں
وہ ریزہ ریزہ مرے بدن میں اتر رہا ہے
میں قطرہ قطرہ اسی کی آنکھوں کو پی رہا ہوں
تری ہتھیلی پہ کس نے لکھا ہے قتل میرا
مجھے تو لگتا ہے میں ترا دوست بھی رہا ہوں
کھلی ہیں آنکھیں مگر بدن ہے تمام پتھر
کوئی بتائے میں مر چکا ہوں کہ جی رہا ہوں
کہاں ملے گی مثال میری ستم گری کی
کہ میں گلابوں کے زخم کانٹوں سے سی رہا ہوں
نہ پوچھ مجھ سے کہ شہر والوں کا حال کیا تھا
کہ میں تو خود اپنے گھر میں بھی دو گھڑی رہا ہوں
ملا تو بیتے دنوں کا سچ اس کی آنکھ میں تھا
وہ آشنا جس سے مدتوں اجنبی رہا ہوں
بھلا دے مجھ کو کہ بے وفائی بجا ہے لیکن
گنوا نہ مجھ کو کہ میں تری زندگی رہا ہوں
وہ اجنبی بن کے اب ملے بھی تو کیا ہے محسنؔ
یہ ناز کم ہے کہ میں بھی اس کا کبھی رہا ہوں


مچھلی ساری عمر نہاتی رہتی ہے
پھر بھی اسکی Smell نہیں جاتی🤧
ہم بھی اگر سردیوں میں نہیں نہائیں گے تو کوئی فرق نہیں پڑے گا🤷♀️🙄
مچھلی ساری عمر نہاتی رہتی ہے
پھر بھی اسکی Smell نہیں جاتی🤧
ہم بھی اگر سردیوں میں نہیں نہائیں گے تو کوئی فرق نہیں پڑے گا🤷♀️🙄



لوگ ٹوٹ جاتے ہیں ایک گھر بنانے میں
تم ترس نہیں کھاتے بستیاں جلانے میں
اور جام ٹوٹیں گے اس شراب خانے میں
موسموں کے آنے میں موسموں کے جانے میں
ہر دھڑکتے پتھر کو لوگ دل سمجھتے ہیں
عمریں بیت جاتی ہیں دل کو دل بنانے میں
فاختہ کی مجبوری یہ بھی کہہ نہیں سکتی
کون سانپ رکھتا ہے اس کے آشیانے میں
دوسری کوئی لڑکی زندگی میں آئے گی
کتنی دیر لگتی ہے اس کو بھول جانے میں
بشیر بدر
محبت اب نہیں ہوگی یہ کچھ دن بعد میں ہوگی
گزر جائیں گے جب یہ دن یہ ان کی یاد میں ہوگی
منیر نیازی
محبت اب نہیں ہوگی یہ کچھ دن بعد میں ہوگی
گزر جائیں گے جب یہ دن یہ ان کی یاد میں ہوگی
منیر نیازی

اوڑھ کے رکھا ہے عشق آ پکا💕✨
فرمائیے، کیسے لگتے ہیں ہم ؟❣️🌹
🖤
اوڑھ کے رکھا ہے عشق آ پکا💕✨
فرمائیے، کیسے لگتے ہیں ہم ؟❣️🌹
🖤

ہمارے لہجے میں یہ توازن بڑی صعوبت کے بعد آیا
کئی مزاجوں کے دشت دیکھے کئی رویوں کی خاک چھانی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain