Damadam.pk
As11's posts | Damadam

As11's posts:

As11
 

تُم کو وحشت تو سِکھا دی ہے گُزارے لائق،
اور کوئی حُکم.. کوئی کام، ہمارے لائق
معذرت! مَیں تو کِسی اور کے مَصرَف میں ہُوں،
ڈھونڈ دیتا ہُوں مگر، کوئی تُمہارے لائق
ایک دو زخموں کی گہرائی، اور آنکھوں کے کھنڈر،
اور کُچھ خاص نہیں مُجھ میں، نظارے لائق
گھونسلہ، چھاؤں، ہرا رنگ، ثمر، کُچھ بھی نہیں،
دیکھ! مُجھ جیسے شجر ہوتے ہیں آرے لائق
دو وجوہات پہ اُس دِل کی اسامی نہ مِلی،
ایک;- درخواست گزار اِتنے، دو;- سارے لائق
اِس علاقے میں اُجالوں کی جگہ کوئی نہیں
صِرف پَرچم ہے یہاں چاند سِتارے لائق
مُجھ نِکَمّے کو چُنا اُس نے ترس کھا کے عمیر
دیکھتے رہ گئے حسرت سے بیچارے لائق

As11
 

حالِ دِل آپ مرا جان گئے، مان گئے
حد تو یہ ہے کہ مری "مان گئے"، مان گئے
تمہیں معلوم ہے محفل سے نکلنے کا سبب
پھر بھی کہتے ہو کہ آسان گئے؟ مان گئے
خود ہی بتلاؤ اِسے ہجر کہوں؟ وصل کہوں؟
جب بھی آئے ، گئے، انجان گئے، مان گئے
حاکمِ وقت نے "عادل" کو خریدا اور پھر
پاپ بھی دُھل گئے، بہتان گئے، مان گئے
اُٹھا کے ایڑیاں وہ دیکھ رہے تھے ہم کو
ہم نے دیکھا تو "بُرا"مان گئے، مان گئے
گو مرا ماننا ممکن تو نہیں تھا لیکن
اُس نے کچھ ایسے کہا، "مان گئے؟" مان گئے
وہ سبھی یار کہاں ہیں علیؔ؟ جو کہتے تھے
ترے ہر شعر پہ "قربان گئے، مان گئے"
ہم نے چہرے پہ شرافت کو سجایا تھا علیؔ
آپ پھر بھی ہمیں پہچان گئے؟؟ مان گئے
...

As11
 

حالِ دِل آپ مرا جان گئے، مان گئے
حد تو یہ ہے کہ مری "مان گئے"، مان گئے
تمہیں معلوم ہے محفل سے نکلنے کا سبب
پھر بھی کہتے ہو کہ آسان گئے؟ مان گئے
خود ہی بتلاؤ اِسے ہجر کہوں؟ وصل کہوں؟
جب بھی آئے ، گئے، انجان گئے، مان گئے
حاکمِ وقت نے "عادل" کو خریدا اور پھر
پاپ بھی دُھل گئے، بہتان گئے، مان گئے
اُٹھا کے ایڑیاں وہ دیکھ رہے تھے ہم کو
ہم نے دیکھا تو "بُرا"مان گئے، مان گئے
گو مرا ماننا ممکن تو نہیں تھا لیکن
اُس نے کچھ ایسے کہا، "مان گئے؟" مان گئے
وہ سبھی یار کہاں ہیں علیؔ؟ جو کہتے تھے
ترے ہر شعر پہ "قربان گئے، مان گئے"
ہم نے چہرے پہ شرافت کو سجایا تھا علیؔ
آپ پھر بھی ہمیں پہچان گئے؟؟ مان گئے
...

As11
 

Damadam b hawas ka pujario ka dera ha ...

As11
 

muhabat krna gunah ni ha
.
.
.
.
.
.
muhabat ma bahk jana gunah ha
#tanhai

As11
 

yk trfa muhabat sa gunah e kabeera to nahi tonkisi na.mehram ky khyalat ma ho.
.
.
.
.
.
.
. ?

As11
 

تیری گلی میں اک دیوانہ اکثر آیا کرتا تھا
دیواروں سے سر ٹکرا کے لطف اٹھایا کرتا تھا
بیٹھ کے ساحل پر ہم دونوں سپنے بویا کرتے تھے
ریت کے سینے پر اک بچہ محل اگایا کرتا تھا
سید نصیر شاہ

As11
 

ishq ke pahli manzil .
.
.
.
.
.
.???

As11
 

تیری گلی میں اک دیوانہ اکثر آیا کرتا تھا
دیواروں سے سر ٹکرا کے لطف اٹھایا کرتا تھا
بیٹھ کے ساحل پر ہم دونوں سپنے بویا کرتے تھے
ریت کے سینے پر اک بچہ محل اگایا کرتا تھا
سید نصیر شاہ

As11
 

ساری بات تعلق والی جذبوں کی سچائی تک...
میل دلوں میں آجائے تو گھر ویرانے ہو جاتے ہیں...
امجد اسلام امجد

As11
 

ہر کوئی مستِ مئے ذوقِ تن آسانی ہے
تم مسلماں ہو! یہ اندازِ مسلمانی ہے؟
حیدری فقر ہے نے دولتِ عثمانی ہے
تم کو اسلاف سے کیا نسبتِ روحانی ہے؟
وہ زمانے میں معزّز تھے مسلماں ہو کر
اور تم خوار ہوئے تارکِ قُرآں ہو کر
علامہ محمد اقبالؒ
#Sialkot

Funny joke
A  : 😅😄😅😅😁😅😁🤣😁🤣😁🤣😁🤣😁🤣😄 - 
As11
 

ہر کوئی مستِ مئے ذوقِ تن آسانی ہے
تم مسلماں ہو! یہ اندازِ مسلمانی ہے؟
حیدری فقر ہے نے دولتِ عثمانی ہے
تم کو اسلاف سے کیا نسبتِ روحانی ہے؟
وہ زمانے میں معزّز تھے مسلماں ہو کر
اور تم خوار ہوئے تارکِ قُرآں ہو کر
علامہ محمد اقبالؒ
#Sialkot

As11
 

تُو خود بتا کیا تیرا مُسکرانا بنتا ہے؟
میں رو رہا ہوں تیرا چُپ کرانا بنتا ہے😔
اُنگلیاں پھیر کر بھی حل نہیں ہوتا ھے اگر
ایسے حالات میں تو سر دبانا بنتا ہے
تُم جو کہتے ہو کہ ہر بے وفا پہ لعنت ہو
یوں تو پھر آپکا بھی مُنہ چُھپانا بنتا ہے
@As11

As11
 

اک طرف میں ہوں ، اک طرف تم ہو...
جانے کس نے کسے خراب کیا
― جون ایلیا

اک طرف میں ہوں ، اک طرف تم ہو... 
جانے کس نے کسے خراب کیا
 ― جون ایلیا
A  : اک طرف میں ہوں ، اک طرف تم ہو... جانے کس نے کسے خراب کیا ― جون ایلیا - 
Jokes image
A  : Funny imeges... - 
As11
 

کیسی شدت سے تجھے ھم نے سراھا ، آھا !
تیری پرچھائیں کو بھی ٹُوٹ کے چاھا، آھا !
آخری سانس کی لذت کوئی اُس سے پوچھے
مرتے مرتے بھی جو بیمار کراھا ، ’’ آھا ‘‘ !!
شعر کہنا ھےتو یُوں کہہ کہ تیرا دُشمن بھی
دُشمنی بھول کے چِلا اُٹھے ’’ آھا ، آھا ‘‘ !!!
تیری آنکھوں میں کھٹکتا ھےمیرے جیسا فقیر
کیسا اعلٰی تیرا معیار ھے ، شاھا !! آھا !!
کل میرےحق میں تھا اور آج مخالف ھُوا تُو
کیسے بدلا ھے بیاں تُو نے ، گواھا ! آھا !!
آج بھی یاد اگر آئے تو جھوم اُٹھتا ھوں
ماہِ کامل تھی جبیں، نام تھا ماھا ، آھا !!

As11
 

مہتابؔ عمر بھر بھی نہ ہوگا رفو کبھی
وہ پل جو نفرتوں نے ادھیڑا تھا ایک دن
بشیر مہتاب

As11
 

ہم ہی میں تھی نہ کوئی بات یاد نہ تم کو آ سکے
تم نے ہمیں بھلا دیا ہم نہ تمہیں بھلا سکے
حفیظ جالندھری