Damadam.pk
As11's posts | Damadam

As11's posts:

As11
 

دل فسردہ اسے کیوں گلے لگا نہ لیا
قریب رہ کے بھی جس نے ترا پتا نہ لیا
بس ایک لمحے میں کیا کچھ گزر گئی دل پر
بحال ہوتے ہوئے ہم نے اک زمانہ لیا
شہزاد احمد

As11
 

اس کو منظور نہیں ہے مری گمراہی بھی
اور مجھے راہ پہ لانا بھی نہیں چاہتا ہے
عرفان صدیقی

As11
 

- زندگی اتنی غنیمت تو نہیں جس کے لیے
عہدِ کم ظرف کی ہر بات گوارا کر لیں
اسلم گورداسپوری

As11
 

﴿ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا ﴾
بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔
﴿سورۃ الاحزاب،۵۶﴾
جمعہ مبارک✨

As11
 

وہ جب سے شہر خرابات کو روانہ ہُوا...
 براہِ راست مُلاقات کو زمانہ ہُوا
پروین شاکر

As11
 

ہم ناز اٹھانے کے منکر تو نہیں ہیں
تم بھی تو تشنگی کو سمجھو نا ہماری

ہم  ناز  اٹھانے کے  منکر  تو  نہیں  ہیں
تم بھی تو تشنگی کو سمجھو نا ہماری
A  : ہم ناز اٹھانے کے منکر تو نہیں ہیں تم بھی تو تشنگی کو سمجھو نا ہماری - 
As11
 

خیال اپنا ، مزاج اپنا ، پسند اپنی ، کمال کیا ہے...
جو یار چاہے وہ حال اپنا بنا کے رکھنا، کمال یہ ہے...
مبارک صدیقی

As11
 

اور کیا دوں میں گلستاں سے محبت کا ثبوت...
میں نے کانٹوں کو بھی پلکوں پہ سجا رکھا ہے...
مظفر رزمی

As11
 

تو بھی دیکھے تو ذرا دیر کو پہچان نہ پائے...
ایسی بدلی ترے کوچے کی فضا تیرے بعد...
افتخار عارف

As11
 

isq e haqiqi
or
isq e mjazi ka ilawa b koi ishq ha .
.
.
.
.
???

As11
 

ٹوٹے ہوئے دلوں سے نہ الفت کی بات چھیڑ
ذکر مکاں اچھا نہیں کسی بے گھر کے سامنے

As11
 

اتنے سپنے نہ دکھا جھوٹی اداکاری چھوڑ
پتھروں کو نہ سکھا گھاس اگانے کا ہنر
چاند اکبر آبادی

As11
 

ہر چہرے پہ نقاب ہے🥀
ہر شخص باحجاب ہے💯
پری زادٓ

As11
 

وہ کیا کہـــــــے گا کہ یہ روز آ نکلتا ہـــے
خدا سـے شرم سی آتی ہے بات کرتے ہوئے
جواد شیخ

As11
 

We have a chance to do something extraordinary. As we head out of this pandemic we can change the world. Create a world of love. A world where we are kind to each other. A world were we are kind no matter what class, race, sexual orientation, what religion or lack of or what job we have. A world we don't judge those at the food bank because that may be us if things were just slightly different. Let love and kindness be our roadmap.
Johnny Corn

As11
 

بے وفاوں سے وفا خبط ہے لا حاصل سا
ہمیں معلوم تھا پھر بھی یہ حماقت کی تھی
نفع نقصان کی باتیں نہیں جچتی ہم کو
ہم نے کب یار ترے ساتھ تجارت کی تھی
🔥

As11
 

بے وفاوں سے وفا خبط ہے لا حاصل سا
ہمیں معلوم تھا پھر بھی یہ حماقت کی تھی
نفع نقصان کی باتیں نہیں جچتی ہم کو
ہم نے کب یار ترے ساتھ تجارت کی تھی
🔥

As11
 

بے وفاوں سے وفا خبط ہے لا حاصل سا
ہمیں معلوم تھا پھر بھی یہ حماقت کی تھی
.
.
.
.
.
.
نفع نقصان کی باتیں نہیں جچتی ہم کو
ہم نے کب یار ترے ساتھ تجارت کی تھی
🔥

As11
 

اک خوشی ہے ، کہ جو لمحوں میں سِمٹ جاتی ہے
ایک غم ہے ، کہ جو صدیوں کے برابر ٹھہرا
وسیم ہاشمی