Damadam.pk
As11's posts | Damadam

As11's posts:

As11
 

اک خوشی ہے ، کہ جو لمحوں میں سِمٹ جاتی ہے
ایک غم ہے ، کہ جو صدیوں کے برابر ٹھہرا
وسیم ہاشمی

As11
 

good morning..
.
......
.
.

As11
 

aik trfa muhabat krna jurm ha kia...
.
.
.
.
???

As11
 

wasy sheetan ka gander kia ha 🤣🤣
.
.
.
..???

As11
 

muhabat ka sdqa momkin ha ..
.
.
?

As11
 

koi khobsorti ki tareef kr skta ha ...
.
.
.
???

As11
 

اک خوشی ہے ، کہ جو لمحوں میں سِمٹ جاتی ہے
ایک غم ہے ، کہ جو صدیوں کے برابر ٹھہرا
وسیم ہاشمی

Falsafa
A  : Falsafa - 
As11
 

وہی جو حاصلِ ہستی ہے ناصر...
اُسی کو مہرباں دیکھا نہ جاۓ
― ناصر کاظمی

As11
 

ہمارے بعد جـــــو آئے ہیـں پوچھ لو اُن سے
کہ اُن کے پاؤں کے نیچے بھی کوئی خار آیا
میکشؔ لکھنوی

As11
 

ہمارے بعد جـــــو آئے ہیـں پوچھ لو اُن سے
کہ اُن کے پاؤں کے نیچے بھی کوئی خار آیا
میکشؔ لکھنوی

As11
 

شملے سنبھالتے ہی رہے مصلحت پسند...
ہونا تھا جس کو پیار میں بدنام ہو چکی
― پروین شاکر

As11
 

اس لئے اس نے محبت کو چنا میرے لئے
وار ایسا ہو کہ جو صدیوں تلک یاد رہے
اقراء عافیہ

As11
 

hi firends

As11
 

good morning

مجھے کُن سے کر تو قریب تر”
مجھے اپنے درد کی گدائی دے
مجھے اِس جہاں سے غرض نہیں
“مجھے اُس جہاں کی رسائی دے
A  : مجھے کُن سے کر تو قریب تر” مجھے اپنے درد کی گدائی دے مجھے اِس جہاں سے غرض - 
As11
 

مجھے کُن سے کر تو قریب تر”
مجھے اپنے درد کی گدائی دے
مجھے اِس جہاں سے غرض نہیں
“مجھے اُس جہاں کی رسائی دے

As11
 

ارتغل ڈرامہ دیکھنے بعد مجھے اپنے سارے رشتہ دار منگول نظر آتے ہیں
🥀🤏😼

As11
 

خُوش ھُوں ، کہ زندگی نے کوئی کام کر دیا
مُجھ کو سپُردِ ، گردشِ ایّام کر دیا
ساقی ، سیاہ خانۂ ھستی میں دیکھنا
روشن چراغ کِس نے ، سرِ شام کر دیا ؟؟
پہلے میرے خلُوص کو ، دیتے رھے فریب
آخر میرے خلُوص کو ، بدنام کر دیا
کِس بے تکلّفی سے ، فسانہ نگار نے
آغاز کو بگاڑ کے ، انجام کر دیا

As11
 

خُوش ھُوں ، کہ زندگی نے کوئی کام کر دیا
مُجھ کو سپُردِ ، گردشِ ایّام کر دیا
ساقی ، سیاہ خانۂ ھستی میں دیکھنا
روشن چراغ کِس نے ، سرِ شام کر دیا ؟؟
پہلے میرے خلُوص کو ، دیتے رھے فریب
آخر میرے خلُوص کو ، بدنام کر دیا
کِس بے تکلّفی سے ، فسانہ نگار نے
آغاز کو بگاڑ کے ، انجام کر دیا