تم کہتے ہو کہ حیوان ہے مرد اسی بات پہ تو حیران ہے مرد مانا گمراہ ہوجاتا ہے کبھی کبھی کوئی فرشتہ نہیں ہے انسان ہے مرد میں بھی اک مرد ہوں جانتا ہوں مردوں کو ہزاروں میں اک عدد شیطان ہے مرد سمجھتے ہو تم اسے اپنے پاؤں کی دھول کوئی خاک نہیں ہے سائبان ہے مرد کیا کہا رستہ کا اک کانٹا ہے کوئی خار نہیں ہے بیابان ہے مرد جنہوں نے تذلیل کی ہے زمانے میں انہی کی عزت کا پاسبان ہے مرد وہ باپ ہے، بیٹا ہے، بھائی ہے اور شوہر بھی جس روپ میں بھی ہے اک نگہبان ہے مرد ہ
1. The invitation code is [214 666 074].Copy the whole text to the clipboard.2. Tap the link below to open/install Snack. (recommend way)http://sck.io/dolgbhFw