When a woman speaks... Consider that everything is fine. When a woman argues... Still, believe that everything is fine. But... When a woman becomes silent... Understand that something is seriously wrong. Silence for a woman is her last resort. She explains, speaks, convinces, compromises, argues, and even cries. But... When she feels that everything is pointless, completely in vain, she chooses silence and withdraws into herself. Do you know when a woman appears calm on the outside? It's when she is shattered inside, broken and utterly devastated. Never take a woman's silence lightly. Because... The woman who can love deeply is also the one who finds it unbearable to live without the person she loves the most.
"اعلیٰ ذہنی صلاحیتیں درد کا باعث بنتی ہیں " روسی ادیب دوستوفسکی: "میں آپ کو پختہ یقین کے ساتھ قسم کھا کر یہ یقین دلاتا ہوں کہ زیادہ ذہنی بیداری (شعور احساس ذہانت) ایک بیماری ہے۔" فرانسیسی فلسفی البرٹ کاموس: "عقل رکھنے والا شخص اپنے متحرک دماغ کی وجہ سے خوشی میں بھی بدبختی محسوس کرتا ہے اور جاہل دماغ غم میں بھی خوشی حاصل کرلیتا ہے۔" چیک ادیب فرینز کافکا: "اگر منشیات کے حد سے زیادہ استعمال سے خطرناک کوئی اور چیز ہے، تو وہ بلاشبہ حد سے زیادہ دماغی صلاحیتوں کی بیداری ہے-"
Son, chase power, and you’ll waste years. Master these moves, and power will chase you. These Rules Will Bring You More Clarity Than Any Power Book Ever Could. Brutal thread:
ہم سے بدل گیا وہ نگاہیں تو کیا ہوا زندہ ہیں کتنے لوگ محبت کئے بغیر گزرے دنوں میں جو کبھی گونجے تھے قہقہے اب اپنے اختیار میں وہ بھی نہیں رہے قسمت میں رہ گئی ہیں جو آہیں تو کیا ہوا صدمہ یہ جھیلنا ہے شکایت کئے بغیر وہ سامنے بھی ہوں تو نہ کھولیں گے ہم زباں لکھی ہے اس کے چہرے پہ اپنی ہی داستاں اس کو ترس گئی ہیں یہ باہیں تو کیا ہوا وہ لوٹ جائے ہم پہ عنایت کئے بغیر پہلے قریب تھا کوئی اب دوریاں بھی ہیں انسان کے نصیب میں مجبوریاں بھی ہیں اپنی بدل چکا ہے وہ راہیں تو کیا ہوا ہم چپ رہیں گے اس کو ملامت کئے بغیر قتیل شفائی
کوئی وعدہ نہیں پھر بھی انتظار تھا تیرا ,,, دور ھونے _______پر بھی اعتبار تھا تیرا ,,, نا جانے کیوں بے رخی کی تم نے ھم سے ,,, کیا کوئی ھم سے زیادہ بھی طلبگار تھا تیرا !!!
The best way to overcome fear is to face it head-on. By doing something that scares you every day and gaining confidence from every experience, you will see your self-confidence soar. So get out of your comfort zone and face your fears..!!
Kya kaha? Happy new year!! OKAY روز لکھوں گی روز مر جاؤں گی اُس غلطی کی تلافی کیسے کر پاؤں گی؟ تیرے ساتھ کا تہہ دل سے شکریہ لیکن اِس ہاتھ کی لکیر کو کیسے مٹا پاؤں گی؟ بڑا آسان ہوتا ہے صرف کہنا ہی بھولوں گی سب اور آگے بڑھ جاؤں گی ہر شے دی، مضبوط کیا۔۔۔ بتا اتنے احسان تیرے کیسے چکا پاؤں گی؟