زخم اپنا وقت لے کر بھرتے ہیـــں--- درد اپنا وقت پورا کر کے جاتا ہے---- بے چینی اپنا وقت لگا کر ختم ہوتی ہے--- اور *دعا* اپنے وقت پر پوری ہوتی ہے---♡︎ آنسو نکل کر ہی چین پاتے ہیـــں----💦 اس سب میں *انسان* کو کیا کرنا ہوتا ہے۔۔۔؟ انتظار۔۔۔❤︎ صبر اور توکل، *"رب"* کی رضا کے ساتھ۔۔۔♥️
عورت کتنی خوبصورت ہے، یہ اس کی صورت طے نہیں کرتی، یہ مرد کی پسند اور خواہش طے کرتی ہے۔ میں نے گلاب چہرہ عورتوں کو رلتے اور عام شکل و صورت والی کو راج کرتے دیکھا ہے!!
عورت کتنی خوبصورت ہے، یہ اس کی صورت طے نہیں کرتی، یہ مرد کی پسند اور خواہش طے کرتی ہے۔ میں نے گلاب چہرہ عورتوں کو رلتے اور عام شکل و صورت والی کو راج کرتے دیکھا ہے!!