Damadam.pk
Asad-Bukhari's posts | Damadam

Asad-Bukhari's posts:

Asad-Bukhari
 

فاصلوں سے کچھ فرق نہیں پڑتا
اگر رشتوں میں محبت مضبوط ھو تو

Asad-Bukhari
 

دل کسی اور کا نہ ھو پایا
آرزو میری آج بھی تم ھو

Asad-Bukhari
 

کوئ روح کا طلبگار ملے تو ہم بھی دوستی کرلیں
ہاتھ ملانے والے تو بہت ملتے ہیں کوئ دل سے نہیں ملتا

Asad-Bukhari
 

وہ کسی اور ہی الجھن میں پڑی تھی شاید
اور میں سمجھا_ اسے میری پریشانی ہے

Asad-Bukhari
 

نکالنے سے کوئی دل سے __ کب نکلتا ھے
میں کہہ سکا نہ اسے عمر بھر خدا حافظ

Asad-Bukhari
 

ﺍﺏ ﮐﮯ ﺑﺮﺱ ﺑﮭﯽ ﺟﺐ ﮨﻮﺋﯽ ﺗﻘﺴﯿﻢ ﺭﻭﺷﻨﯽ
ﮨﻢ ﮐﻮ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺣﺼﮯ ___ ﮐﮯ ﺟﮕﻨﻮ ﻧﮩﯿﮟ ملے

Asad-Bukhari
 

دوبارہ عشق ہوا تو تم سے ہی ہوگا
خفا ضرور ہوں میں مگر بے وفا نہیں ہوں

Asad-Bukhari
 

غزل کے ساتھ لگاتی ہے اپنی تصویریں
میں شعر پڑھنے سے پہلے ہی داد دیتا ہوں

Asad-Bukhari
 

بڑے ہی پختہ مزاج ہیں وہ
یاد رکھتے ہیں کہ یاد نہیں کرنا۔۔۔

Asad-Bukhari
 

- کھو کھلا کر گیا ہیں اندر سے
اذیتیں تیرے عشق کی جاناں۔💔🥀

Asad-Bukhari
 

اپنے اصول یوں بھی کبھی توڑنے پڑے " خطاء اسکی تھی"
ہاتھ مجھے جوڑنے پڑے _"😌😔
_"

Asad-Bukhari
 

تیرے ساتھ کا مطلب جو بھی ہو__!!!!!
تیرے بعد کا مطلب کچھ بھی نہیں__!!!!!
─┄┅━━━━▣✾❥✺❥✾▣━━━━┅┅─

Asad-Bukhari
 

پہلـے کبھــی دنیا ســے محبتــــ نہیــں مانگــی
یہ قـــــحط تیــرے ہجـــر کے دوران پڑا ھــے.
💕

Asad-Bukhari
 

❤. دل کے رشتے قسمت سے ملتے ہیں................!!!!
❤. ورنہ ملاقات تو ہزاروں سے ہوتی ہے................!!!!

Asad-Bukhari
 

❤️محبت واجب تھی ہم پر
جو ہم نے کر ڈالی تم سے❤️
وفا فرض ہے تم پر😊
دیکھتے ہیں ادا کرتے ہو یا قضاء کرتے ہو😊

Asad-Bukhari
 

یک نظر بیش نہیں فُرصتِ ہستی غافل !
گرمئِ بزم ہے اِک رقصِ شرر ہونے تک
غمِ ہستی کا ، اسدؔ ! کس سے ہو جُز مرگ ، علاج
شمع ہر رنگ میں جلتی ہے سحر ہونے تک
❤❤

Asad-Bukhari
 

وَابستہ تُجھ سے ہوکر بھی ہَم تِیرے نہ ہوۓ
یہ وہ دُکھ ھے جو کبھی ہم سے بُھلایا نہ جاۓ گا..
💕💕

Asad-Bukhari
 

وہ شرارتیں ، وہ شوخیاں، میرے عہدِ طفل کے قہقہے
کہیں کھو گئے میرے رات دن اِسی بات کا تو ملال ہے

Asad-Bukhari
 

💞 کیا خبر تھی کہ اتنی محبت ہو جائے گی تم سے .....!!!
💞 مجھے تو بس تمہارا مسکرانا اچھا لگا تھا .....!!!
@🙂❤

Asad-Bukhari
 

ایک شام تیرے نام کی دوھائی دے کر۔۔۔میں مر جاونگا تجھے مستقل جدائی دے کر