جب حلق میں چیخ کی میّت پڑی ہو تو ...
محبت کے جنازوں کی صفیں سیدھی نہیں بنتیں ...
ہم نے سمجھا آزمائش ہے مگر_
وقت فیصلے کئے بیٹھا تھا_
انا کا ھوں نہیں میں قائل،
الفت ھے مجھے سب سے
جو دل میں بغض رکھتے ھیں،
میں ان اپنوں سے ڈرتا ھوں
دھوپ مایوس لوٹ جاتی ہے
چھت پر کپڑے سُکھانے آیا کر
کچھ بھی میرا نہیں میرے پاس
بددعائیں بھی لوگوں کی دی ہوئ ہیں
یہ اور بات کہ مجھ کو نہ مِل سکا اب تک
تِرے جہاں میں کہیں ہے سہی ٹھکانہ مِرا
کیوں ترے درد کو دیں تہمت ویرانیٔ دل
زلزلوں میں تو بھرے شہر اجڑ جاتے ہیں
اِحساس ومُروَّت کے ہاتھوں __ روندے ہُوۓ ہَم
کُچھ کہہ بھی پاۓ تو فَقَط اِتنا کہ چَلو خیر ہے
میں یہ سمجھا تھا فقط بچھڑے ہیں
ہائے افسوس _____ بھلا دیا اس نے
عشق کے رشتے بڑے نازک ہوتے ہے۔۔۔رات کو نمبر بزی آنے پر بھی ٹوٹ جاتے ہیں۔😝😝😝😝
میری شہرت نہیں رہی اچھی
آپ تعلق پہ --- غور کر لیجئے
تمهارے شہر کے _ سب خراب لوگوں نے
تمهارے بارے میں سب صحیح بتایا تها
صرف آنکھوں کے عوض خواب کہاں بخشے تھے
اس نے گروی میرا ___ احساس بھی رکھوایا تھا
فاصلہ قرب بنا ____ قرب بھی ایسا کہ مجھے
دل کی دھڑکن تیرے قدموں کی صدا لگتی ہے
بڑی مشکل سے پایا ہے تمہیں اب کھو نہیں سکتا
تمہارا تھا تمہارا ہوں کسی کا اب ہو نہیں سکتا
بڑی مشکل سے پایا ہے تمہیں اب کھو نہیں سکتا
تمہارا تھا تمہارا ہوں کسی کا اب ہو نہیں سکتا
یــــاد ہم نہ کــــریں تو پوچھتے وہ بھی نہیں "محســـن"
اور ملتے ہیں یوں جیسے طلبـــــگار ہیں بہت۔۔۔!!
منتیں پوری ہوں یا نا ہوں___
___مرشد نہی بدلے جاتے🍂
💙❤
کسی بھی موڑ پہ اُس شخص سے ملا دے مُجھے
کہانی کار تیرے ہاتھ میں تو سب کُچھ ھے۔
💕
سارے جہاں کا درد مجھے دان دے گیا
وہ جان جان کہہ کے میری جان لے گیا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain