میرے قتل کا ارادہ ہو
خنجر سے نا وار کرنا.....
میرے مرنے کے لئے کافی ہے
تیرا اوروں سے پیار کرنا.....
_❤🌹🌿
عجیب ظرف ہے بخشا مجھے اندھیروں نے
چراغ ِ شب ہوں مگر دن میں جلا کرتا ہوں





میں نہ بدلوں گا نئے سال کی طرح
تم جو بدل گئے تو مرجائیں گے ہم
کوشش بہت کی راز محبت بیاں نہ ھو
کیسے ممکن ہے آگ لگے اور دھواں نہ ھو
خُود کو ذہنی اذیت نہیں دی ھم نے
اُس کو بُھلایا تو پھر یکسر بُھلا دیا
تمام عُمر مُجھے اب اُداس رکھے گا
یہ چند روزہ جو مُجھ میں قیام ھے تیرا۔
تو نے بھی سارے زخم کسی طور سہہ لیئے
میں بھی بچھڑ کے جی ہی لیا مر نہیں گیا
کچھ" الٹا سیدھا" فرض کروں
کچھ" سیدھا الٹا " ہو جائے،،، میں " آہ " لکھوں تو ہائے کرے
بےچین لکھوں"بےچین" ہو تو،، پھر میں بےچین کا" ب" کاٹوں
تجھے " چین" زرا سا ہو جائے،، ابھی"ع" لکھوں تو سوچے مجھے
پھر "ش"لکھوں تیری نیند اڑے،،
جب"ق" لکھوں تجھے کچھ کچھ ہو
میں"عشق" لکھوں تجھے ہو جائے
آ اک ایسی " نظم "کہوں
جو"لفظ"کہوں وہ ہو جائے،، بس"اشک"کہوں تو اک آنسو
تیرے گورے"گال"کو دھو جاے،، میں" آ " لکھوں تو آ جائے
میں"بیٹھ"لکھوں تو آ بیٹھے،، میرے"شانے"پر سر رکھے تو
میں"نیند"کہوں تو سو جائے،، میں کاغذ پر تیرے"ہونٹ"لکھوں
تیرے" ہونٹوں" پر مسکان آئے،،، میں" دل " لکھوں تو دل تھامے
میں" گم " لکھوں وہ کھو جائے،، تیرے" ہاتھ " بناوں پنسل سے
پھر" ہاتھ " پہ تیرے ہاتھ رکھوں،
جی چاہتا ھے پھر سے ملیں اور دلوں میں
کچھ اور تعلق ہوں ___ محبت کے علاوہ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain