ٹیچر 2 میں سے 2 نکالیں تو کیا بچتا ہے۔؟؟ پٹھان: ٹیچر ہم کو سوال سمجھ نہیں آیا ۔ ٹیچر: میں نے اگر تمہیں 2 روٹیاں کھانے کو دیں تو باقی کیا بچا ۔؟؟ پٹھان: سالن ۔
ملک صاحب نے مولوی صاحب سے سوال کیا ۔۔ کیا غیر محرم لڑکی کو ہاتھ لگانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے۔۔؟؟ مولوی صاحب ہنسے اور بولے ۔۔ صرف وضو ہی نہیں بعض اوقات تھپڑ زور سے پڑنے سےناک تک ٹوٹ جاتا ہے۔۔