Damadam.pk
Asad-prince-pk's posts | Damadam

Asad-prince-pk's posts:

Asad-prince-pk
 

نیند آتی نہ تھی جس کو میری صورت دیکھے بغیر
آج وہ لوگوں سے کہتا ہے یہ شخص دیکھا سا لگتا ہے

Asad-prince-pk
 

تیر ی محبت سے لیکر تیرے الوداع کہنے تک
میں نے صرف چاہا تجھے ، تجھ سے کچھ نہیں چاہا

Asad-prince-pk
 

واللہ کیا کشش تھی کہ مت پوچھیئے صاحب
مجھ سے یہ دل لڑ پڑا ، مجھے یہ شخص 😥😥😥😥😥😥😥😥چاہئیے

Asad-prince-pk
 

کتنی محبت ہے تم سے کوئی صفائی نہیں دینگے ۔۔۔۔۔۔۔۔
سائے کی طرح تیرے ساتھ رہینگے پر دکھائی نہیں دینگے ۔۔۔۔۔۔

Asad-prince-pk
 

ڈاکٹر نے مریض کی میموری واش کر کے پوچھا۔۔
بتاؤ تمہیں کچھ یاد ہے۔۔؟؟
مریض: صرف بیوی کا نام یاد ہے۔۔
ڈاکٹر: سب کچھ فارمیٹ ہو گیا لیکن وائرس نہیں گیا ۔۔

Asad-prince-pk
 

تم حقیقت عشق ہو یا فریب میری آ نکھ کا
نہ دل سے نکلتے ہو نہ زندگی میں آتے ہو

Asad-prince-pk
 

30 سردار ایک بحری جہاز میں جارہے تھے ۔۔
جہاز ڈوبا بھی نہیں لیکن سب مر گئے پوچھو کیسے۔۔؟؟
جہاز پانی میں خراب ہوگیا تھا ۔۔
تو سب اس کو دھکا لگانے کے لیے نیچے اتر گئے ۔۔

Asad-prince-pk
 

کہاں سے تو نے اے اقبالؔ سیکھی ہے درویشی
کہ چرچا با د شاہوں میں ہے تیری بے نیا زی کا۔

Asad-prince-pk
 

درجہ بندی دیکھی جائے تو ہمارا یار اول ہے
روٹھ جانے میں ، دل جلانے میں اور بھول جانے میں

Asad-prince-pk
 

دو ستی تو عا م ہے لیکن اے دوست
دوست ملتے بھی تو نصیب سے ہیں۔

Asad-prince-pk
 

ایک سردار جلیبی بیچ رہا تھا اور آواز لگا رہا تھا۔۔
آلو لے لو آلو لے لو ۔۔
ایک آدمی نے دیکھ کر کہا سردار جی یہ تو جلیبیاں ہیں۔۔
سردار : چپ ہو جاؤ ورنہ مکھیاں آجائیں گی۔۔

Asad-prince-pk
 

اگر کسی کو چاہو تواس طرح چاہو
وہ زندہ تو رہے مگر صرف تمہارے لئے

Asad-prince-pk
 

استاد شاگرد سے ۔۔
سوچ کر بتاؤ۔۔
اگر تمہارے ابو کو500 روپے دیے جائیں جبکہ انہیں صرف 200روپے کی ضرورت تھی تو وہ مجھے کتنے پیسے واپس کریں گے ۔۔؟؟
شاگر: ایک روپیہ بھی نہیں سر۔۔
استاد غصے سے : تم حساب نہیں جانتے ۔۔؟؟
شاگرد : سر۔۔ آپ میرے ابو کو نہیں جانتے۔۔
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا

Asad-prince-pk
 

لڑکی : میری امی کو تم بہت پسند آئے ہو۔۔
پٹھان : شرماتے ہوئے۔۔
کچھ بھی ہو ہم شادی صرف تم سے ہی کرے گا ۔۔
خالہ سے بولو ہم کو بھول جائے ۔۔

Asad-prince-pk
 

پٹھان شادی میں گیا جب کھانا لگ گیا۔۔
تو پٹھان کو پلیٹ نہیں مل رہا تھا۔۔
پٹھان نے جلدی سے کھانا اپنے دامن میں ڈالنا شروع کر دیا ۔۔
لوگوں نے پوچھا یہ کیا کر رہے ہو ۔۔؟؟
پٹھان نے جواب دیا داغ تو چلا جائے گا ۔۔
پر یہ وقت پھر ہاتھ نہیں آئے گا ۔۔

Asad-prince-pk
 

اولڈ جنریشن کہتی ہے ۔
چاندنی چاند سے ہوتی ہے ستاروں سے نہیں محبت ایک سے ہوتی ہے ہزاروں سے نہیں۔
نیو جنریشن کہتی ہے ۔
چاند کو مل گئی چاندنی تو ستاروں کا کیا ہوگا محبت ایک سے کرلی تو باقی ہزاروں کا کیا ہوگا ۔

Asad-prince-pk
 

تم ایک ایڈمن کی محبت ہو جاناں
زندہ رہو گی ہمیشہ میری پوسٹ میں

Asad-prince-pk
 

تمہارہ اپنا وہ ہے جو کسی اور
کے لیے تمہیں نظر انداز نہ کرے

Asad-prince-pk
 

وہ ہے جان اب ہر ایک محفل کی
ہم بھی اب گھر سے کم نکلتے ہیں

Asad-prince-pk
 

اس کی دوری نے چھین لی ہنسی مجھ سے
اور لوگ کہتے ہیں بہت سدھر گیا ہوں میں