Damadam.pk
Asad-prince-pk's posts | Damadam

Asad-prince-pk's posts:

Asad-prince-pk
 

محبت ایک ایسا خوبصورت جنگل ھے
جہاں بہادر شیر ایک ہرنی سے مارے جاتے ہیں

Asad-prince-pk
 

sab mahfil friend ko welcom

Asad-prince-pk
 

ڈھونڈ لیا تجھ سےملنے کا طریقہ 😜
ہم تیری گلی میں انڈے بیچے گے 🤣

Asad-prince-pk
 

sab mahfil friend ko welcom.....😜😜😜😜😜😜

Asad-prince-pk
 

محبت ایک ایسا ڈرامہ ہے جسکی آخری قسط جسم ہے
جسم مل جائے تو ڈرامہ ختم😬😬😬

Asad-prince-pk
 

صرف تصویر ............ رہ گئی باقی
جس میں ہم ساتھ ساتھ بیٹھے تھے

Asad-prince-pk
 

نظر انداز کرنے والے تیری کوئ خطا نہیں.....
محبت کیا ہوتی ہے شاید تجھے پتا ہی نہیں.....💔

Asad-prince-pk
 

ذرا سوچ کے دل توڑا کرو
صاحب💔 ہر گناہ کی بخشش نہیں ہوتی......

Asad-prince-pk
 

وہ ہے جان اب ہر ایک محفل کی
ہم بھی اب گھر سے کم نکلتے ہیں

Asad-prince-pk
 

بد گمانی بڑھا کر تم نے یہ کیا کر دیا
خود بھی تنہا ہو گئے مجھ کو بھی تنہا کر دیا

Asad-prince-pk
 

مسئلہ یہ نہیں کہ تیرے ہیں
مسئلہ یہ ہے کہ صرف تیرے ہیں

Asad-prince-pk
 

تمہیں ضرو ر کو ئی چا ہتوں سے دیکھے گا
مگر و ہ آ نکھیں ہماری کہاں سے لائے گا۔

Asad-prince-pk
 

جان دے سکتے ہیں یہی ہما رے بس میں ہ
غریب لو گ ہیں نہیں کرتے بات ستا رے توڑ لانے کی۔😱😱🤖😱😱😱😱😱

Asad-prince-pk
 

تیری محبت کی حفا ظت کچھ اس طرح کی ہم نے
جب کبھی کسی نے پیا ر سے دیکھا نظریں جھکا لی ہم نے۔😜😜😜😜😜😜

Asad-prince-pk
 

اب مجھ کو کو ئی دِلا ئے نہ محبت کا یقین
جو مجھے بُھو ل نہیں سکتے تھے وہی بُھو ل گئے😱😱😱😱😱😱😱😱

Asad-prince-pk
 

درد ہودِل میں تو دواکیجیے
دِل ہی جب دردہوتو کیاکیجیے۔😢😢😢😢😢😢😢😢

Asad-prince-pk
 

کیوں ہر اک شخص مجھے درد دے جاتا ہے
کیا میرے دل پہ لکھا ہے یہاں درد لیئے جاتے ہیں😪😪😪😪😪😪😪😪😪

Asad-prince-pk
 

دل تڑپ تڑپ کر تمہیں یاد کرتا ہے
محسوس کرتا ہے درد مگر بول نہیں سکتا

Asad-prince-pk
 

عشق ہو ، وقت ہو ،کا غذ ہو ،قلم ہو
تیری ذات ہو ،تیرا نام ہو ،اور بس میرے لفظ۔

Asad-prince-pk
 

کب سے مقدمہ چل رہا ہے میری محبت ک
سو چتا ہوں کچھ رشوت دے کے تجھے اپنا لوں۔