لوگوں کو اسی طرح معاف کرو جیسے تم خدا
سے امید رکھتے ھو کہ وہ تمہیں معاف کرے گا
نہ تھی کوئی اور رنجشیں، صرف عادتوں میں تضاد تھا
کہ اسے پسند تھی شوخیاں،مجھے سادگی میں کمال تھا☹😜😜😜😜😜😜
ڈاکٹر نے نیا نیا کلینک کھولا۔ تھوڑی دیر بعد ایک آدمی آیا تو ڈاکٹر نے خود کو مصروف دکھانے کیلۓ فون کا رسیور اٹھایا اور کافی دیر لگے رہنے کے بعد آدمی سے بولا: ” جی فرمایۓ کیا ہوا؟” آدمی: میں “پی ٹی سی ایل” سے آیا ہوں، اگر بات ختم ہو گئ ہو تو کنکشن ایکٹو کر دوں؟”۔۔۔😜😜😜😜😜😜😜
ایک مریض دوسرے سے: ڈاکٹر پرچی پر ایسا کیا لکھتے ہیں کہ صرف میڈیکل سٹور والے ہی سمجھ پاتے ہیں؟۔ دوسرا مریض: لکھائی تو سمجھ نہیں آتی لیکن مطلب یہی ہوتا ہے کہ میں نے لوٹ لیا ہے، اب تم بھی لوٹ لو!!!۔😜😜😜😜😜😜
ڈھونڈ لیا تجھ سےملنے کا طریقہ 😜
ہم تیری گلی میں انڈے بیچے گے 🤣
عشق تو شغل بے بیروزگاجوانوں کا.....😏
جنکو نوکری نہیں ملتی وہ دل لگا لیتے ھیں😉
جو زندگی بچی ہے اسے مت گنوائیے
😝😝😝😝😝😝😝بہتر یہی ہے آپ مجھے بھول جائیے
کبھی تو ختم ہوں گی یہ اداسیاں یہ تنہائیاں
اک دن تو اچھا ہو گا چار دن کی زندگی میں😛😛😛😛😛😛😛
Oy heloo☺☺☺☺
bara shouq tha mujy tera ashiyana dekhna ka jab dekhi meri garebi to rasta he badal liya
Log diwany ha banawat ky kaha jay sadgi ly kar
Asslm o alikum
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain