کبھی کبھی مجھے لگتا ہے ، یہ مسکراہٹیں، ہنسی مذاق، motivational ڈائیلاگ، یہ سب صرف دکھاوا ہے ، سچ تو یہ ہے کہ ہم سب کہیں نہ کہیں اُکتائے ہوئے ہیں کوئی خود سے۔۔۔ کوئی باقی لوگوں سے ، اور کوئی اپنی زندگی سے، اور شاید زندگی سے بھی بیزاریت کچھ اس قدر ہے کہ جی بھی نہیں رہے بس اسے گزار رہے ہیں 🔥🥀💯🖤