Damadam.pk
Asad..786's posts | Damadam

Asad..786's posts:

Asad..786
 

نہ جانے ہم کب حقوقِ زوجیت ادا کریں گے 🥺

Asad..786
 

Some one : Tumain tameez nai ha kya ? 🤔
Me: Noi        🙂😇

Asad..786
 

وَأَمَّا بِنِعْمَةِ رَبِّكَ فَحَدِّثْ
اور اپنے رب کی نعمتوں کا (خوب) تذکرہ کریں
(الضُّحٰی، 93 : 11)
𝗥𝗮𝗯𝗶 𝗨𝗹 𝗔𝘄𝗮𝗹 𝗸𝗮 𝗖𝗵𝗮𝗻𝗱 𝗠𝘂𝗯𝗮𝗿𝗮𝗸 💥♥️🌙

Asad..786
 

||•×🥱
صبر آجانے پر من پسند شخص بھی😀💦
پین یک لگتا ہے
😅💯
Acha Sory

Asad..786
 

وہ رپلائی نہ کرے تو وہ بے وفا ٹھہرے
اور تم اذان سن کے مسجد نہ جاؤ تو ؟؟

Asad..786
 

رَبَّنَا فَاغْفِرْلَنَا ذُنُوبَنَا🌸
اے ہمارے رب ہمارے گناہ معاف فرما🌸❤.
#جمعہ_مبارک

Asad..786
 

Wo pOchNa yE tHa ky mE suDhr jaO .
Ya phR aisY hi thEEk hoU
😁🙃

Asad..786
 

خود کو ویسا ہی ظاہر کرنا چاہیے جو ہم ہیں یا پھر ہم کو ویسا بن جانا چاہیے جیسا ہم ظاہر کرتے ہیں یہ منافقت ہے جو ہم ہوتے نہیں وہ ظاہر کرتے ہیں یہ دنیا نہیں جانتی لیکن اللہ بہتر جانتا ہے
🙃🥀

Asad..786
 

`•`•`•||« JUMMA MUBARAK »||•´•´•´
أَلْهَىٰكُمُ ٱلتَّكَاثُرُ ۝🌸❤️✨
زیادہ کی چاہت نے تمہیں غافل کردیا
🙂✨❤️
🌺`•`•`•||

Asad..786
 

I Am Leaving Damadam for Some Days, I Spend Too Much Time On Here. TAKE CARE EVERYONE.🙂
I'll Be Right Back Soon .
Khuda Hafiz 🥀

Asad..786
 

سنبھال کر رکھو یہ جو فرقے تمہارے ہیں
عمر رضی الله عنہ بھی ہمارے اور
حسین علیہ السلام بھی ہمارے ہیں۔⁦
Be a Muslim ,
Not Shia Or Sunni
Respect Muharam ✨🌸

Asad..786
 

میں شدت پسند ہوں
مجھے پسند ہے
وحشی پن۔۔
اذیت اور لذت کی حدوں کو بیک وقت چھونا۔۔
خالص پن ..
بے قراریاں اور ان کا سکون ..
انتہاوں پہ جانا ۔۔
مقابل کو تڑپانا اور پھر اس کو راحت ہہنچانا ..
میں شدت پسند ہوں
🙌🏻💯

Asad..786
 

نفسیات کے مطابق
ہم اُن لوگوں کو نظر انداز کرتے ہیں جو ہمیں پسند کرتے ہیں اور اُن لوگوں پہ توجہ دیتے ہیں جو ہمیں نظر انداز کرتے ہیں ۔
🖤✨🥀

Asad..786
 

انســـان جتنا " ONLINE " ہوتا جارہا ہے، انسانیت اُتنی ہی  "OFFLINE" ہوتی جا رہی ہے...!
رشتوں سے "اصل مُحبت"  ختم ہوتی جا رہی ہے...!
موبائل پر کُچھ اور ہے، اور حقیقت میں کُچھ اور...!
دوغلہ پن وباء کی طرح پھیل رہا ہے لہٰذا بچ کے رہیں...!۔
وقت ایسا چل رہا ہے۔۔.......!!!
جہاں تمام اچھی باتیں ، ہمدردیاں ، سچی محبتیں اور انسانیت سوشل میڈیا پر موجود ہیں..................
لیکن انسان کے کردار میں نہیں

Asad..786
 

سکون
دنیا کی سب سے مہنگی ترین چیز ہے
🖤🙂💯

Asad..786
 

Zindagi k us moor  pr Jana Hy .....
Jahn block nhi .....😏
Search maarein ....😁

Asad..786
 

They are Niba nibi but happy
U are mature but depressed!
🙂🙃

Asad..786
 

Raat ko neend nahi aati sbho ko aankhain nahi khulti boht shook thaa na bary hony ka bhugtoo ab>>
🙃🙃

Asad..786
 

Or btao kya mila uske har ek text ka reply 1 minute me de kr??🙂"

Asad..786
 

اپنی ماں کا خیال رکھا کریں وہ ایک ہی ہے جو اس جعلی دنیا میں آپ سے واقعی محبت کرتی ہے
🙂❤