Damadam.pk
Asad302pk's posts | Damadam

Asad302pk's posts:

Asad302pk
 

اللھم صلی علی محمد و آل محمد و العجل فرجھم

Asad302pk
 

کل نفس ذائقہ موت

Asad302pk
 

محمد و آل محمد ص کے صدقے یہ سانسیں ملی ہیں

Asad302pk
 

سہ سالہ دختر مجروع
سہ سالہ دختر پیرع
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
ہائے اولاد الحسین ص

Asad302pk
 

تصویر محمد عربی دی رب آپ بنا کے لٹیا گیا
سوہنے دی سوہنی صورت تے اک جھاتی پا کے لٹیا گیا

Asad302pk
 

رسول اللہ کے بیٹے مولا امام جعفر صادق علیہ السلام کا فرمان ہے
شب جمعہ نماز عصر تا جمعہ کی نماز عصر تک جو بندہ نیکی کریگا اسے دوگناہ اجر ثواب ملے گا
اگر کوئی برائی گریگا اسے دوگناہ، گناہ ہوگا

Asad302pk
 

اللھم صلی علی محمد و آل محمد و العجل فرجہم

Asad302pk
 

قسم خدا علی ص نبی ص سے نبی ص علی ص جدا نہیں ہیں
علی کو دیکھا نبی ص کو دیکھا
نبی ص کو دیکھا خدا دیکھا
اللھم صلی علی محمد و آل محمد و العجل فرجہم

Asad302pk
 

دلوں کے غم مٹاتا ہے
محمد ص نام ایسا ہے
کوئی یعقوب سے پوچھے
کہ
یوسف مل گئے کیسے
دو بچھڑوں کو ملاتا ہے
محمد ص نام ایسا ہے

Asad302pk
 

اللھم صلی علی محمد و آل محمد و العجل فرجہم

Asad302pk
 

searching a simple life partner for good life

Asad302pk
 

ہر شام کو مر جانا
ہر صبح جی اٹھنا

Asad302pk
 

کوئی گونگی ، یا بہری لڑکی ہے ،
نکاح کرنا چاہتا ہوں

Asad302pk
 

السلام و علیکم یا علی مدد، میرا نام اسد عباس ہے ، تعلیم 9 جماعت تک کام الیکڑیشن کا کرتا ہوں ، الحمداللہ گزارا ہوتا ہے
ہم پانچ بھائی ہیں پانچ مرلہ زمین ہیں ، پانچ بھائیوں کی،
3 بہنیں ہیں جو اپنے گھروں میں آباد ہیں،
الحمداللہ،
میں 25+ سال کا ہوں،
شہر میاں چنوں، ضلع خانیوال
میں شادی کرنا چاہتا ہوں کسی سادہ اور نیک بی بی سے بلکل سادگی کے ساتھ،
کوئی جھوٹ فراڈ نہیں،
اگر بی بی بیوہ ہو گئی ہو 22سال یا 23سال کی
انسے بھی نکاح کرلوں گا،
سادہ لوگ نیک لوگ ،
محلہ فاروق گنج گلی نمبر 4
اگر کسی گھر کی 2 یا 3 بہنیں وہ بھی رابطہ کرلیں ،
میں 25+ کا ۔ دو مجھ سے بڑے بھائی ہیں 30، 30 + کے
الحمداللہ پاک اہل بیت سے حبوں میں سے
آرائیں فیملی ہے

Asad302pk
 

بسم اللہ الرحمن الرحیم
الحسین بانٹ رہے ہیں
نجات لے جاو
کچھ آنسوؤں کے بدلے کائنات لے جاو
الحسین بانٹ رہے ہیں نجات لے جاو
اللھم صلی علی محمد و آل محمد

Asad302pk
 

ڈاڈھا ہاں غریب آقا
نال میرے پر نہیں
اڈھ کے میں کیویں آواں
کول میرے ذر نہیں
تساں تے ہے ڈیرہ میتھوں بڑی دور لا لیا
سد لو مدینے آقا کرو مہربانیاں

Asad302pk
 

اج ٹریا کوئی کل ٹر جانا اک دن وارو واری

Asad302pk
 

اللھم صلی علی محمد و آل محمد و العجل الفرجھم

Asad302pk
 

قال امام جعفر صادق علیہ السلام
شب جمعہ نماز عصر سے لے کر جمعہ کی نماز عصر تک جو بندہ نیکی کریگا اسے دوگناہ اجر ثواب ملے گا، اگر کوئی بدی گرے گا اسے دوگناہ، گناہ ملے گا

Asad302pk
 

اودے پیراں دی تول (دھول) بن جاواں
جے کدی میرا یار مل جائے