Damadam.pk
Asad302pk's posts | Damadam

Asad302pk's posts:

Asad302pk
 

کسی کی بہن بیٹی سے زنا کرو گے
اسکی بھرپائی تمہاری نسل میں سے ہو گی

Asad302pk
 

یہ ہی بے دم پانچ ہیں مقصود کائنات
خیر النساء ع الحسین و الحسن مصطفی ص علی ع
پانچ انگلیاں پنجتن پاک کا صدقہ
پانچ نمازیں پنجتن پاک کا صدقہ
رسول اللہ پاک اپنے بھائی علی کو پکارا ابو تراب یعنی مٹی کا باپ ہم جو رزق حلال کھاتے ہیں سب زمین سے نکلتا ہے، مولا علی پاک کا صدقہ
دن کے گھنٹے 12 رات کے بھی 12
12 امام پاک کا صدقہ
چاند 1تا14 تاریخ تک جاتا ہے 14 معصوم پاک کا صدقہ، یہ کائنات پاک قائم آل محمد کے صدقے ہی تو بنی ہے ، کچھ کمینے انہی سے نفرت کرتے ہیں

Asad302pk
 

یہ ضروری تو نہیں آگ سے جل جائے بشر
بغض حیدرع بھی کلیجوں کو جلا دیتا ہے
اسلام علیک یا امیر المومینین پیر مولا علی مشکل کشاء شیرے خدا مولا محمد ص آقا کے نفس محمد ص مولا کے جان محمد ص مولا کے بھائی

Asad302pk
 

اگر اللہ کے سوا کوئی مشکل کشاء نہیں تو پھر رسول اللہ نے قلعہ خیبر والی جنگ میں کیوں پکارا،
ناد علی مظھر العجایب تجدہ عونا لک فی النوا یب کل ھم و غم

Asad302pk
 

مولا معصوم کا فرمان ہے کہ
جب کوئی انسان
یا محمد ص یا علی ع پکارتا ہے
تو شیطان پگھل جاتا ہے،
جیسے منافق مولا محمد ص آقا کی جان مولا علی ع کا نام سن کر جل جاتا ہے سڑ جاتا ہے

Asad302pk
 

عباس ع کیا جدا ہوے کے گھر میرا ہی لٹ گیا،
مولا الحسین ع آقا عباس مولا کے پاس آئے ،
اور فرمایا عباس تیرے جانے سے میری کمر ٹوٹ گئی
😭😭😭😭😭😭😭

Asad302pk
 

آج بادل بھی رو دیے
غم الحسین ع میں

Asad302pk
 

کون کہتا ہے کہ پانی کو ترستے تھے الحسین ع
انکے ہونٹوں کو ترستا رہا پیاسا پانی

Asad302pk
 

حق سچ یا آل نبی اولاد مولا علی علیہ السلام، بلا کے غم اٹھاۓ جا رہے ہیں، جفا کے تیر کھائے جا رہے ہیں ، فدا کرنے کو دین مصطفیء پر، علی اکبرء سجاۓ جا رہے ہیں ، قدم دوش نبوت پر تھے جن کے ، وہ کانٹوں پر چلائے جا رہے ہیں، جہاں بے اذن آتے تھے نا جبرائیلء، وہ کاشانے جلائے جا رہے ہیں ، بٹھاتے تھے نبیء کاندھوں پہ جن کو ، وہ نیزوں سے گرائے جا رہے ہیں، ہوا تھا اسد،، قائم جن سے پردہ ، وہ بازاروں میں لائے جا رہے ہیں،

زیغم علی کا ظلم کے چکر میں گر گیا 
زھرا ع کا چاند شام کے بادل میں گر گیا
A  : زیغم علی کا ظلم کے چکر میں گر گیا زھرا ع کا چاند شام کے بادل میں گر گیا - 
Asad302pk
 

جس نے خلق کو بچایا جہنم کی آگ سے
ہائے افسوس اسکی آل کے خیمے بھی جلا دیے امت نے

Asad302pk
 

چھائے تھے ظلم و تشدد کے آل پر
پتھر برس رہے تھے محمد کے لعل پر
😭😭😭😭😭
درد و علم ازل سے تھا حصہ الحسین کا
غم سے بھرا ہوا ہے سب قسہ الحسین کا
😭😭😭😭😭

Asad302pk
 

آ میرے اصغر صدا دیتی تھیں صغرا رات دن
آ تیری راہوں کو میں پلکیں بچھا کر چوم لوں

Asad302pk
 

زیغم علی کا ظلم کے چکر ہے گر گیا
زھرا ع کا چاند شام کے بادل میں گر گیا

Asad302pk
 

آ غم شبیر آ سینے سے لگا کر چوم لوں
کربلا کی خاک کو آنسو پلا کر چوم لوں

Asad302pk
 

تجھ کو غم الحسین نہیں، اس بات کا کوئی غم نہیں،
ظاہر ہے کوفیوں کی نسلیں بھی تو ہوں گی

Asad302pk
 

قرآن کے حافظوں نے مارا محافظ قرآن کو
کچھ حاجیوں نے مل کر کعبہ گرا دیا

Asad302pk
 

عباس میری جاں اٹھو
میری بھی جنگ دیکھ لو
غربت میں میرا ساتھ دو
یہ آخری صدا سنو
کوئی ہے کوئی ہے نہیں کوئی نہیں کوئی نہیں

Asad302pk
 

hal min naserin yansuruna
نہیں کوئی نہیں

Asad302pk
 

جب کوئی آقا محمد و آل محمد مولا اللہ پاک کے نور کے دشمنوں پر لعنت کرتا ہے تو شیطان کو تکلیف ہونی چاہیے،
انسان کو کیوں ہوتی ہے