عقیدوں کے حساب تو بعد میں کر لیں گے ،
پہلے ثابت تو کرو انسان ہیں ہم ؟
آج یعنی جمہ کے دن جو شخص 200 مرتبہ دورود ابراھیم پڑھے گا ، اسکے 200 سال کے گناہ معاف کردیے جائیں گے ،
رونی سی صورت آنکھوں میں آنسو ،
دور کھڑی مسکرائے ، آئے ہائے
کبھی دیکھی ہے زندگی میں ایسی اذیت تم نے؟
کوئی آپ کہے، پھر تم کہے، پھر تم سے کہے، تم کون ہو؟
*یادوں کی آگ میں میری آنکھیں سلگ اٹھیں*
*راتوں کوجاگنے کی عادت نہ تھی مجھے*
ہزاروں خواہشوں کے بوجھ تلے اگر یہ دل دھڑکتا ہے تو حد کرتا ہے ۔
"ﻣﺜﻞِ ﻟﺒﺎﺱ ہوۓ ﮨﯿﮟ ﻟﻮﮒ
ﺍﯾﮏ ﺍﻭﮌھا ، ﺍﯾﮏ چھوﮌﺍ"
تم اس دنیا کی باتوں میں مت آنا۔۔۔
یہاں آدمی نے آدمی دَفنائے ہوے ہیں
دوشمنوں کی کیسی فکر ؟
احتیاط اپنوں سے کیجیۓ۔۔۔
انداز اپنے دیکھتے ہیں آئینے میں وہ
اور یہ بھی دیکھتے ہیں کوئی دیکھتا نہ ہو ،
کیتا کی قصور تیرا دس دے ،وے ڈوھلنا ،
اپنا بنا کے اینج چھائی دا نئی رولنا،
بچھڑ گیا میرے دل،دا جانی۔۔۔
تے میں ککھاں وانگر رل گئی۔۔۔
پھولاں نالو نازک جندڑی۔۔۔
میری وچ کنڈیاں دے رل گئی۔۔۔
غم سجناں دے مار مکایا۔۔۔
تے میں اتھرو بن کے ڈل گئ۔۔۔
اک مایا تیری یاد نا پلدی۔۔۔
باقی ہر شے جگدی پل گئی۔۔۔
انج بچھڑے مڑ نئی ۔۔۔
جانی دوووور ۔۔۔۔۔ گئے،
💞اگر زندگی رہی تو ہمیشہ تجھے ہی یاد کرتے رہیں گے💞
💔بھول گئے تو سمجھ لینا خدا نے ہمیں یاد کر لیا
عشق رُوح سے رُوح کا ہو
رنگوں کا کیا ہے جسم تو خاک ہے
عزت ، ادب ، احترام تو دل سے ہوتا ہے ،
زبان سےتو غیر بھی ماں بہن بلا لیتے ہیں،
💔تھوڑا سا جرم کر کے ہم نے چاہا تھا مسکرانا..
مرنے نہیں دیتی محبت اور جینے نہیں دیتا زمانہ..
ٹوٹا نہیں کبھی میرے دل سے تیری دوستی کا رشتہ
گفتگو ہو یا نہ ہو، تیری یاد ضرور آتی ہے.
♥️Ñ♥️
ہم نہیں چاہتے تمھارے ساتھ کسی اور کا تعلق ہو...
تمھیں نفرت بھی کرنی ہو تو وہ بھی فقط ہم سے ہی کرنا..
تمہیں بے وفا کہنے کی جرآت تو نہیں لیکن______!!
اتنا ضرور کہنا ہے_____ کہ وفائیں یوں نہیں ہوتیں..
پچھلے برس ڈر تھا تجھے کھو نہ دوں کہیں
اب کے برس دعا ہے ____تیرا سامنا نہ ہو !
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain