بڑے ہی پختہ مزاج ہیں وہ
یاد رکھتے ہیں کہ یاد نہیں کرنا
مول لیندی نا یوسفء نو خود آپ ہی وک جاندی ،
تک لیندی جے ظلیخہ تصویر محمد ص دی ،
حسن ہوتا نہیں حسینوں پے ،
کملی والے ء ، تیرے رخ کی زکوٰۃ ہوتی ہے ،
ﻣﺖ ﭘﻮ ﭼﮭﻮ ﮐﯿﺴﮯ ﮔﺰﺭﺗﺎ ﮬﮯ ﮬﺮ ﭘﻞ *ﺗﯿﺮﮮ ﺑﻨﺎ*..
ﮐﺒﮭﯽ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ *ﺣﺴﺮﺕ* ﺍﻭﺭ ﮐﺒﮭﯽ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﮐﯽ *ﺗﻤﻨﺎ*.
Rukhsana+bloch o madam,خاکیوں کو سیدنا بناۓ جا رہی ہو ❌❌❌❌❌
جانور ہمیں دیکھ کر سوچتے ہوں گے،
یہ کونسے جانور ہیں ،
