اس کو کیا پڑی کہ وہ مجھے آ کر مناۓ ☹☹
وہ تو کہتا ہو گا ,,جان چھوٹی,, بھاڑ میں جاۓ..
گو ٹو بھاڑ 😂🤣
کبھی دیکھی ہے زندگی میں ایسی اذیت تم نے؟
کوئی آپ کہے، پھر تم کہے، پھر تم سے کہے، تم کون ہو؟
عشق رُوح سے رُوح کا ہو
رنگوں کا کیا ہے جسم تو خاک ہے
محبت کا کتنا عجیب رشتا ہے
صاحب
دل تکلیف میں ہے اور تکلیف دنیے والا
دل میں
مکمل صرف کہانیاں ہوتی ہیں
محبتیں ہمیشہ ادھوری رہ جاتی ہیں
دفن کرنے سے پہلے میرا دل _________نکال لینا"--
کہیں خاک میں نہ مل جائیں میرے دل میں رہنے والے
ﻣﺖ ﭘﻮ ﭼﮭﻮ ﮐﯿﺴﮯ ﮔﺰﺭﺗﺎ ﮬﮯ ﮬﺮ ﭘﻞ *ﺗﯿﺮﮮ ﺑﻨﺎ*..
ﮐﺒﮭﯽ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ *ﺣﺴﺮﺕ* ﺍﻭﺭ ﮐﺒﮭﯽ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﮐﯽ *ﺗﻤﻨﺎ*