Damadam.pk
Asad302pk's posts | Damadam

Asad302pk's posts:

کاغذ والی کشتی کسے بنانی آتی ہے؟
A  : کاغذ والی کشتی کسے بنانی آتی ہے؟ - 
Asad302pk
 

💫عورت چاند جیسی نہیں ہونی چاہیے جسے ہر کوئی بے نقاب دیکھے بلکہ عورت تو سورج جیسی ہونی چاہیے جسے دیکھنے سے پہلے نظریں جھک جائیں*

Asad302pk
 

عشق کو روگ مار دیتے ہیں
عقل کو سوگ مار دیتے ہیں
آدمی خود با خود نہیں مرتا
، دوسرے لوگ مار دیتے ہیں

Asad302pk
 

گزر جائے تو لمحہ،گزارنی پڑے تو مدت

Asad302pk
 

سجنے کے وقت یہ بھی زرا دیکھتے نہیں؟؟
آئینہ دیکھتا ہے انہیں کس نگاہ سے ،

Asad302pk
 

اک چاۓ دونوں کپوں میں برابر سی بانٹ کر☕☕
اکثر فرض کیا ہے کہ تنہا نہیں ہوں میں۰۰۰

Asad302pk
 

وقت قلیل ، باتیں طویل ، شکوے ہزار
پر جانے دیجئے ، "چائے" .پیجئے☕

Asad302pk
 

یہ تو وہ دُکھ ،،،، جو بتائے میں نے
اب وہ سوچو جو چھپائے ہونگے

Asad302pk
 

اب فقط دیکھتے ہی رہتے ہیں..
ورنہ ہم بھی تو بولتے تھے, کبھی

Asad302pk
 

اب نا اٹھنا سرہانے سے میرے
اب تو گنتی کے دم رہ گئے ہیں

Asad302pk
 

کٹ تو جاتی ہے مگر رات کی فطرت ہے عجیب
اس کو چپ چاپ جو کاٹو تو صدی بن جاتی ہے۔۔۔۔۔ !

Asad302pk
 

تیرے چہرے کے نقش ایسے ہیں
نظر اُ ٹھا تا ہو ں بھٹک جا تا ہوں۔

Asad302pk
 

تھا ارادہ تیری فریاد کریں حاکم سے ،
وہ بھی کمبخت تیرا چاہنے والا نکلا۔

Asad302pk
 

سنا ہے رات دیر تک جاگتے ہو
یادوں کے مارے ہو یا محبّت میں ہارے ہو.

Asad302pk
 

ڈھلنے لگی تھی رات کہ تُم یاد آ گئے۔۔
پھر یُوں ہوا کہ رات بڑی دیر تک رہی۔۔۔!!!

Asad302pk
 

سامنے ہوتا ہے لیکن مجھے رد کرتا ہے...!!
بعض اوقات تو آئینہ بھی حد کرتا ہے...!!

Asad302pk
 

مجھ کو تولا گیا خطاؤں سے
میری اچھائیاں رائیگاں نکلیں

Asad302pk
 

سگریٹ پر لکھ کر نام تیرا غم دھوئیں میں اُڑا رہا ہوں_۔۔
_خود بھی جل رہا ہوں ،تُجھے بھی جلا رہا ہوں_۔۔!

Asad302pk
 

*یہ محبت کے حادثے اکثر دلوں کو توڑ دیتے ہیں*
*تم منزل کی بات کرتے ہو لوگ راہوں میں چھوڑ دیتے ہیں*

Asad302pk
 

میں سن کے اس کی سب باتیں فقط اتنا ہی کہتا ہوں.
کہاں آپ؟ کہاں وفا،،،بس کیجئے ... رہنے دیجئے...