مریضِ محبت کو فقط ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ دیدار ہی کافی ہے
ہزاروں طب کے نسخوں سے۔۔۔۔۔ نگاہِ یار ہی کافی ہے۔۔
ﺍﭼﮭﺎ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ____ ﯾﮧ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮨﻮﺍ
ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺍﻧﺎﺋﯿﮟ ﻣﻘﺪﻡ ﮨﯿﮟ، ﮨﻢ ﻧﮩﯿﮟ !!
حسرت ہے تمہاری دید کریں۔
تم آو تو ہم بھی عید کریں۔
سنا ہے حشر میں کوئی کسی کا نہیں ہوگا
لیکن یہ سلسلہ تو ابھی سے عروج پہ ہے
اس سے کہنا میری سزا میں کچھ کمی کر دے ۔۔۔
عادی مجرم نہیں ھوں غلطی سے عشق ھوا تھا۔۔۔
دل مضطر سے کہہ دو تھوڑے تھوڑے سب مزے چکھے
ذرا بہکے.....ذرا سنبھلے.......ذرا تڑپے......ذرا ٹھہرے…
اس کو کیا پڑی کہ وہ مجھے آ کر مناۓ ☹☹
وہ تو کہتا ہو گا ,,جان چھوٹی,, بھاڑ میں جاۓ..
گو ٹو بھاڑ 😂🤣
کبھی دیکھی ہے زندگی میں ایسی اذیت تم نے؟
کوئی آپ کہے، پھر تم کہے، پھر تم سے کہے، تم کون ہو؟
عشق رُوح سے رُوح کا ہو
رنگوں کا کیا ہے جسم تو خاک ہے
محبت کا کتنا عجیب رشتا ہے
صاحب
دل تکلیف میں ہے اور تکلیف دنیے والا
دل میں
مکمل صرف کہانیاں ہوتی ہیں
محبتیں ہمیشہ ادھوری رہ جاتی ہیں
دفن کرنے سے پہلے میرا دل _________نکال لینا"--
کہیں خاک میں نہ مل جائیں میرے دل میں رہنے والے
ﻣﺖ ﭘﻮ ﭼﮭﻮ ﮐﯿﺴﮯ ﮔﺰﺭﺗﺎ ﮬﮯ ﮬﺮ ﭘﻞ *ﺗﯿﺮﮮ ﺑﻨﺎ*..
ﮐﺒﮭﯽ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ *ﺣﺴﺮﺕ* ﺍﻭﺭ ﮐﺒﮭﯽ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﮐﯽ *ﺗﻤﻨﺎ*
₲ØØĐ ₳₣₮ɆⱤ₦ØØ₦
لا الہ الااللہ محمد رسول اللّٰہ علی ولی اللہ وسیع یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
محبت رن مریدی اور فوج کی نوکری تینوں ایک جیسی ہوتی ہیں. بندہ روتا بھی رہتا ہے اور کرتا بھی رہتا ہے.
بچھڑا ہی کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی،
اک شخص سارے جہان کو ویران کر گیا،
مت پوچھ تیری بے وفائی کے بعد
ہم نے تجھ کو کس کس نام سے پکارا
تجھے دیکھنا تجھے سُننا،، تیرا ہنسنا،، مچل جانا
ہمارے دل کے آنگن میں یہی تو چار خوشیاں ہیں
اور پھر اس جہاں میں🥀
ایک وقت ایسا آئے گا 🖤
جب ہمیں خاک ہوے ۔
صدیاں بیت جائیں گی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain