کیا، کہا عشق کر بیٹھے،،،
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
ہر ایک کی طبیعت کے مطابق نہیں ہوں ،
کڑوا ضرور ہوں ،،،،،
مگر منافق نہیں ہوں ،
جب وقت برا ہو ،
تو اپنے بھی آزمانے لگتے ہیں ،
بچے، بڑوں کو سمجھانے لگتے ہیں،
نئے امیروں کے گھر،
بھول کر بھی مت جانا ،
ہر ایک چیز کی قیمت بتانے لگتے ہیں،
مکانوں کے بنانے میں عمر ختم کر رہا ہے
بسیں گے دوسرے اور حساب دے گا تُو۔
اوتھے عملاں دے ہونے ، نے نبیڑے کسے نئی تیری ذات پھوچنی ،
میرے اعمال پہ ملتا تو بھو کا رہتا
میری اوقات سے بڑھ کر وہ خدا دیتا ہے۔
اللّٰہ الصمد ،
اللّٰہ بے نیاز ہے
قیامت تک رہے سجدے میں سر میرااے خدا
کہ تیری نعمتوں کے شکر کے لئے یہ زندگی کا فی نہیں۔
تمہارا ایک رب ہے پھر بھی تم اسے یا د نہیں کرتے
لیکن اس کے کتنے بندے ہیں پھر بھی وہ تمہیں نہیں بُھولتا۔
یہ درس کربلا کا ہے
کہ خوف بس خدا کاہے۔
💯💕
خود ہی تو بولتے ہیں گو ٹو ہیل ، اسکا مطلب ہے جاؤ جہنم میں ،
ہیل مطلب جہنم ،ہیلو مطلب جہنمی ،
آپ سب سے گزارش ہے ، ہاۓ ہیلو سے بات نا شروع کیا کرو ،
بلکہ، اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ، مطلب تم پر سلامتی ہو رحمت ہو اور برکت ہو ،
حُسن کی مثا ل محمد ﷺ ہیں لیکن
محمد ﷺ کی مثال کو ئی حسن نہیں۔
سارا جہاں میرے آقا کے قدموں کے نیچے ہے
سجدے میں رو رو کر ما نگیں ہیں دُ عا ئیں
تُو بھی پکا ر اُن کو ،دے اُ ن کو ہی صدائیں۔
حق سچ یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ، مولا پاک نے ہمیشہ اپنی امت کا سوچا سجدوں میں جا کر اپنی امت کی بخشش کی دعا مانگی ، دعا مانگی کے یا رب میری امت پے کوئی عذاب نا ، نازل کرنا ،
رو رو کر اپنی امت کے لیے دعا کی ، اور آج امت مصطفیٰ پاک کا آذان میں جب نام آتا ہے ، امت درود شریف بھی نہیں پڑھتی ، ایسا موبائلوں نے بیڑا غرق کیا ہوا ہے ،
رحم یا رب العالمین
سنور جا ئے گی تیری زندگی
دل محمدﷺ سے لگا کر تو دیکھو۔
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
تمہا رے چہروں پہ ہے دُھول اس قدر
مسلمانوں تم اپنے چہروں کو پہچان نہیں ر ہے۔
جو نظر آتا ہے وہ ہی حقیقت نہیں ہوتا
اس سے پہلے کہ تو کا ندھوں پہ اُٹھ جا ئے
بہتر ہے کہ تیرا سر سجدے میں جھُک جا ئے۔
چراغ تو حید کے مصطفی ﷺنے جلائے
آ تشِ دوزخ سے انساں مصطفی ﷺ نے بچائے۔
دلوں کے غم مٹاتا ہے ، محمد ص نام ایسا ہے ،
نگر اجڑے بساتا ہے، محمد ص نام ایسا ہے ،
کوئی یعقوب ء سے پوچھے کہ یوسفء مل گۓ کیسے ،
دو بچھڑوں کو ملاتا ہے ، محمد ص نام ایسا ہے ،
انہی کے نام سے پائی فقیروں نے شہنشاہی ،
خدا سے بھی ملاتا ہے ، محمد ص نام ایسا ہے ،
حق سچ یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ،
مولا آپکو تنگ کرنے والوں پے بیشمار لعنت ،
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain