Damadam.pk
Asad302pk's posts | Damadam

Asad302pk's posts:

Asad302pk
 

لبیک یا حسین علیہ السلام
دلیلِ فتح تو دیکھ اے حُسینؑ کے قاتل
کہ جس سر کو جھُکانے آئے تھے اُسی سر کو اُٹھا کر چلے۔

Asad302pk
 

قسمت پہلے ہی لکھی جاچکی ہے تو دعاکرنے سے کیاملے گا
کیا پتا قسمت میں لکھا ہوکے دعا سے ہی سب کچھ ملے گا۔
اللّٰہ پاک کی رحمت سے کبھی مایوس نہیں ہونا چاہیے ،

Asad302pk
 

میری اوقات اس قابل نہیں کہ میں جنت مانگوں یارب
بس اتنی سی عرض ہے کہ مجھے جہنم سے بچا لینا ۔"آمین"

Asad302pk
 

میری آنکھوں سے تیرے ذکرکی تیز بارش ہو
میں ہوں پتھر مجھے انسان بنادے مولا۔
آمین یارب العالمین

Asad302pk
 

یا اللہ پاک اک آپ ہی تو ہیں ، جو دلوں کے بھیت جانتے ہیں ، جتنا بھی شکر ادا کروں کم ہی ہے ،
کہتے ہیں لوگ مجھ کو بھی دعا کے لئے
کس قدررب نے میرے عیب چھپارکھے ہیں۔
(کسی کی بات کا پردہ رکھو گے ، اللّٰہ پاک تمہارا پردہ رکھے گا)

Asad302pk
 

اور کچھ بھی نہیں چاہتی/ چاہتا میں اپنی اس فانی زندگی میں
یارب دعاہے کہ کسی کے دکھ کی وجہ میری ذات نہ ہو۔"آمین"

Asad302pk
 

وہ تنہا کون ہے اللّٰہ ھو اللّٰہ،بادشاہ وہ کون اللّٰہ ھو اللّٰہ،
کوئی راستہ نہیں دعا کے سوا
کوئی سنتا نہیں خدا کے سوا۔
یا اللہ پاک میں نے گناہ کئیے تو نے مجھے پھر بھی رزق حلال دیا ، پہننے کے لئے کپڑے دئیے، سونے کے لئے بستر دیا ،
یا اللہ پاک میں آج تجھ سے معافی مانگتا ہوں ، میرے اللّٰہ پاک تو غفور الرحیم ہے ، مولا ، تو اپنے بندوں پے کبھی ظلم نہیں کرتا ، انسان خود ہی ، خود پے ظلم کرتا ، یا اللہ پاک میں سچے دل سے توبہ کرتا ہوں ، مجھے معاف کردے 😭😭😭😭😭😭😭😭

Asad302pk
 

، کل نفس ذائقہ الموت
ہم کو بھی چین کی نیند آئے گی اک روز دعا ہے
اک دن ہم بھی زمین اوڑھ کر سو جائیں گے۔

Asad302pk
 

یا شافی ،
دعا مانگ لیا کرتُودواسے پہلے
کوئی نہیں دیتا شفاء خدا سے پہلے ۔

Asad302pk
 

یا مظلوموں پے رحمت عطا فرمائیں ،
یا رب ! رکھ فقیر فقط اپنی ذات کا
دنیا کے خدا ؤں کا تجھے خو ب پتا ہے۔

Asad302pk
 

یا اللّٰہ پاک، اپنے سوا کسی اور کا محتاج نا کرنا ،
یا اللہ جو ہاتھ تیرے آ گے پھیلتے ہیں
انہیں اپنے بندوں کے آ گے پھیلانے سے بچا۔

Asad302pk
 

یا اللہ یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم،
اپنی امت کی تمام عورتوں کی عزتوں کی حفاظت فرمائیں ، مولا رحمت عطا فرمائیں ،
😭😭😭😭😭😭😭 ہدایت عطا فرمائیں ،
حلال وحرام کی پہچان کرنے کی توفیق عطا فرمائیں ، رزق حلال کمانے کی توفیق عطا فرمائیں ،
یا رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم اپنے پاک قدموں کا سایا ہمارے سروں پے رکھنا مولا ،

Asad302pk
 

کیا ہوں میں ، میں جی انسان ہوں اشرفل مخلوقات ہوں،
لیکن جب گریبان جھانکا تو معلوم ہوا، کہ ہر چیز سے بدتر ہے انسان ،

Romantic Novels image
A  : ناول جنت کے پتے - 
ناول جنت کے پتے
A  : ناول جنت کے پتے - 
ناول جنت کے پتے
A  : ناول جنت کے پتے - 
ناول جنت کے پتے
A  : ناول جنت کے پتے - 
جو دل سے اچھا لگتا ہے اسی کو دوست کہتا ہوں
منا فق بن کے میں رشتوں کی سیا ست نہیں کرتا۔
A  : جو دل سے اچھا لگتا ہے اسی کو دوست کہتا ہوں منا فق بن کے میں رشتوں کی سیا ست - 
ناول جنت کے پتے
A  : ناول جنت کے پتے - 
ناول جنت کے پتے
A  : ناول جنت کے پتے -