Damadam.pk
Asad302pk's posts | Damadam

Asad302pk's posts:

Romantic Novels image
A  : ناول ' جنت کے پتے پیج نمبر 1 - 
جنت کے پتے ناول
A  : جنت کے پتے ناول - 
ناد علی ء
A  : ناد علی ء - 
Asad302pk
 

عجب موڑ پے ٹھہرا ہے قا فلہ دل کا
سکون ڈ ھو نڈنے نکلے تھے ،وحشتیں بھی گئیں

Asad302pk
 

انسان غم کی گرفت سے کبھی نہیں نکلتا
خو شی محض تھکان اُ تا رنے کا وقفہ ہے

Asad302pk
 

جس طر ح بعض بچے وقت سے پہلے پیدا ہوتے ہیں
اور کمزور رہتے ہیں اسی طر ح وہ محبت بھی کمزور رہتی ہے
جو وقت سے پہلے جنم لے

Asad302pk
 

بات ہی رہ جائے گی تاریخ میں
ورنہ اس دنیامیں جو آیا ، گیا!

Asad302pk
 

یا د آ تی ہے تو نم ہو جا تی ہیں آ نکھیں
کیا تصور میں ستانے کی قسم کھا ئی ہے تم نے۔

Asad302pk
 

کل رات بر ستی رہی ساون کی گھٹا بھی
اور ہم بھی تیری یادمیں دِ ل کھو ل کر روئے۔

Asad302pk
 

کتنا رو یا ہو ں میں تیری خا طر
اب جو سو چوں تو ہنسی آ تی ہے۔

Asad302pk
 

نزاکت لے کے آنکھوں میں وہ اس کا دیکھنا توبہ
الہیٰ ہم انہیں دیکھیں یا ان کا دیکھنا دیکھیں

Asad302pk
 

فرض کرو اگر فرصت میں تم کو مل جاؤں تو
حیرت میں پڑ جاؤگے یا سینے سے لگ جاؤ گے

Asad302pk
 

نہ جانے کون سا آنسوکسی سے کیاکہہ دے
ہم اس خیال سے نظریں جھکائے بیٹھے ہیں۔

Asad302pk
 

یقین دلادیا تھا محفل میں سب کو کہ ہم خوش ہے
مگر تیری یاد میں ایک آنسو نے سارا بھید کھول دیا۔

Asad302pk
 

آج اتوار کا دن سن 2021 جون مہینہ تاریخ7 ،
میں چچا بن گیا ،
ہاۓ آج میرا بھائی بہت خوش ہے ، ۔
ہم سب بہت خوش ہیں ،

Asad302pk
 

*
*✍️✍️جب ہم بڑے ہو جاتے ہیں تو پنسل کی جگہ پین اس لیے دیا جاتا ہے تاکہ ہم سمجھ جائیں کے اب ہماری غلطیاں مٹانا آسان نہیں

Asad302pk
 

وہ اپنے ہی ہوتے ہیں جو لفظوں سے ماردیتے ہیں
ورنہ غیروں کوکیا خبر کہ دل کس بات پہ دکھتا ہے ۔

Asad302pk
 

یا اللہ جو ہاتھ تیرے آ گے پھیلتے ہیں
انہیں اپنے بندوں کے آ گے پھیلانے سے بچا۔
آمین یا رب العالمین

Asad302pk
 

اسلام و علیکم ،
غیروں میں ہے جو شاد اسے عید مبا رک
ہم جس کو نہیں یا د اس کو عید مبا رک۔
عید مبارک ہو سب کو، اللہ پاک ہمارے گناہ معاف فرمائے ،
آمین

Asad302pk
 

مکتب عشق سے ہر کوئی واقف نہیں
پالینا ہی عشق نہیں " فنا " ھونا بھی عشق ہے