Damadam.pk
Asad302pk's posts | Damadam

Asad302pk's posts:

Asad302pk
 

آج پھر سر محفل مسکرا کے ہم نے...
اداس دل کو ____ اذیت بخشی ہے...

Asad302pk
 

درد دل کی د ہلیز سے گزر چکا ہے
دریا ضبط کا آ نکھو ں سے اُتر چکا ہے۔

Asad302pk
 

اپنے پہلُو میں غیروں کو بِٹھا تا کیوں ہے؟
چاہتا جب وہ مجھ کو نہیں تو جلاتا کیوں ہے؟
💔

Asad302pk
 

ہر ایک حَسین چہرے کی زیا رت نہیں کرتا
میں جھو ٹ کی دنیا سے محبت نہیں کرتا۔۔

Asad302pk
 

وہ بھی تو بھو ل گیا ہے تمہیں اسد
تم بھی سنبھل جا ؤ ضِد چھو ڑ دو اپنی۔

Asad302pk
 

کچھ لو گ ہمیں اپنا کہا کرتے تھے
سچ کہوں تو فقط کہا ہی کرتے تھے۔
💔

Asad302pk
 

سُلجھا ہوا فرد سمجھتے ہیں لوگ مجھ کو
اُ لجھا سا مجھ میں کو ئی دوسرا بھی ہے۔

Asad302pk
 

جا نے اِک ہی پل میں کہاں ہو گئے گُم
تمہا رے را بطے ،تمہا رے راستے،اور تم۔
💔

Asad302pk
 

یہ ٹھیک ہے کہ کو ئی نہیں مرتا جُدا ئی میں
خُدا کسی کو کسی سے مگر جُدا نہ کرے۔

Asad302pk
 

مُد تیں ہو گئیں گُناہ کرتے
شرم آ تی اب دُعا کرتے

Asad302pk
 

خو ا ہش تو نہ تھی کسی سے دل لگانے کی پر
قسمت میں درد لکھا ہے محبت کیسے نہ ہو تی۔
اسد

Asad302pk
 

سپنے وہ ہو تے ہیں جو کبھی سو نے نہیں دیتے
اپنے وہ ہوتے ہیں جو کبھی رونے نہیں دیتے۔

Asad302pk
 

بے وفا ئی وہ گناہ ہے جس کی معافی نہیں ہو تی
جان لیتی ہے عشق صرف وفا کافی نہیں ہو تی۔

Asad302pk
 

جو لوگ اعترافِ جُرم نہیں کرتے
اُن کو احساسِ جُرم ما ر دیتا ہے۔

Asad302pk
 

بھول بیٹھا ہوں اپنی اوقات میں بنا ہوں کس نا پاک سے
بخشش کی ہے اُمید تم سے تیرے بعد بے ٹھکانہ ہوں۔

Asad302pk
 

وقت کے ہا تھ سے گزرے ہوئے لمحو ں کی طرح
بھول جاؤ گے تم بھی تو مجھے لوگوں کی طرح۔

Asad302pk
 

جو دل کے آئینے میں ہو وہی ہے پیار کے قابل
ورنہ دیوار کے قابل تو ہر تصویر ہوا کرتی ہے

Asad302pk
 

بو ڑھا ہو گیا ہوں بیٹا،تھوڑا وقت دے دیا کر
بیٹھ کر دو چار ہی سہی ،باتیں تو کر لیا کر۔۔۔,
jb olad jawan ho jae to maa bap ko kehti h , apne hamary liye kia hi kiya h .😭😭😭😭

Asad302pk
 

کون کہتا ہے زعیفی میں دُکھی ماں باپ ہیں
میں تو کہتا ہوں ہر اک گھر کی خو شی ماں باپ ہیں۔۔۔

Asad302pk
 

ناجائز ہے وہ چیز جو مبتلا نشے میں کرے
یہ سنتے ہی ہوش اڑے ،لو ہونٹ بھی ا نکے حرام ٹھہرے