دوست ، دوست نہیں ہوتا دل کی دعا ہوتا ہے ،
محسوس تب ہوتا ہے جب وہ جدا ہوتا ہے ،
بنا دوست کے جینے کی سزا ہوتا ہے ،
اور دوست اچھا ہو تو خدا کی عطا ہوتا ہے ،
لا الہ الااللہ محمد رسول اللّٰہ علی ولی اللہ وسیع یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ،
جب ذندہ تھے +_+ تو کسی نے،نا پوچھا حالت فراز 💔
مر گئے تو کندھوں پے اٹھانے آ گئے ،
لوگ کانٹوں سے بچ کے چلتے ہیں ،
ہم نے پھولوں سے زخم کھائے ہیں ،
تم تو غیروں کی بات کرتے ہو ،
ہم نے اپنے بھی آزمائے ہیں
صرف ہم ہی ہیں__، اُس کے دِل مِیں..
لے ڈوبی ہمیں___، یہ غلط فہمییاں..
Asalam o alaikum , YA ALI A'S MADAD ,
1 BEHAN SISTER NE DRESSING KA BUSINESS SHURU KIA H ,
GROUP LINK
https://www.facebook.com/groups/120883349814930/?ref=share
اب رونا بھی چھوڑ دیا ان کیلئے یہ سوچ کر.....
کہیں خدا ان سے میرے آنسوؤں کا حساب نہ لے
(#_#)
یونہی نہیں ہوتی بھیڑ جنازوں میں
صاحب
ہر شخص اچھا لگتا ہے چلے جانے کے بعد
(#_#)
ﺳﺒﮭﯽ ﭘﮩﻠﮯ ﭘﮩَﻞ ﻣِﻠﺘﮯ ﮨﯿﮟ بہت ﮔﺮﻡ ﺟﻮﺷﯽ ﺳﮯ
ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺍﭘﻨﺎ ﺭﻭﯾّﮧ (ﺁﺧﺮﯼ) ﻻﺅ
(#_#)
تیرے گماں کی اڑا دی دھجیاں میں نے
تجھے لگاتھا کہ میں تجھے بھلا نہیں سکتا
(#_#)
نیند آۓ گی تو اس طرح سوئیں گے
مجھے جگانے کیلئے لوگ روئیں گے
(#_#)
: لوگوں سے کیا شکایت_
ہم تو خود کو زہر لگتے ہے۔۔۔۔
(#_#)
محبت نام ہے جس کا وہ ایسی قید ہے یارو
کے عمریں بیت جاتی ہیں سزا پوری نہیں ہوتی
(#_#)
میں نے زہر بھی_____زخموں پر لگا کر دیکھا ہے
اتنی آہیں نہیں نکلتی جتنی تیری بے رخی سے نکلتی ہیں
(#_#)
اس کو کیا پڑی کہ وہ مجھے آ کر مناۓ
وہ تو کہتا ہو گا ,,جان چھوٹی,, بھاڑ میں جاۓ
(#_#)
نازک لگتے تھے جو حسین لوگ
واسطہ پڑا ——— تو پتھر نکلے
(#_#)
رخصت ہوا تو آنکھ ملا کر نہیں گیا
وہ کیوں گیا یہ بھی بتا کر نہیں گیا
(#_#)
*لڑکی لڑکی لڑکی : ہر شخص آج سوشل میڈیا پہ لڑکی کی تلاش میں ہے مگر آپ کو ایک پتے کی بات بتا دوں لڑکی ہر گھر میں ہوتی ہے بہن کی صورت میں بھی اس کا بھی خاص خیال رکھیں کہیں اسے کوئی اور نہ تلاش کر رہا ہو ” جیسی کرنی ویسی بھرنی
(#_#)
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain