Damadam.pk
Asad302pk's posts | Damadam

Asad302pk's posts:

Asad302pk
 

*خاموش لہجوں کو یہ مت سمجھیــــں ... کہ اندر سے خالی ہیــــں ... ان میــــں باتوں کی گہراٸی سمندروں سے کہیــــں زیادہ ہوتی ہے ... بس ضبط کے عادی ہو جاتے ہیں
(#_#)

Asad302pk
 

_*بے حیائی کیــوں عـام ہے کیـونکہ بے حیائی کے لئے صرف ایک عـدد خفیـہ جگــہ چاہیے اور نکـاح کے لئے اچھی تعلیـم، عالیشـان بنگلـہ، بڑی گاڑی، قیمتی زیور، بھاری بھر کم بینک بیلنس، مہنگے شـادی ہال مختلف کھانے، رنگا رنگ مشروبات، فضول خرچی والے رســـــم و رواج، جوڑا جہیـز چاہیے تب جاکر ایک گھر بستا ہے۔ پلیز سب فضول رسمیں ختم کریں اور نکاح سنت کے مطابق کریں
(#_#)

Asad302pk
 

🌼جو شخص اپنے قلب میں اہل بیت کی محبت رکھتا ہے اور زبان سے ہمیں برا نہیں کہتا وہ جنت میں ہمارے ساتھ ہوگا۔ 🌼(حضرت علی کرم اللہ وجہہ)
(#_#)

Asad302pk
 

کبھی دیکھی ہے زندگی میں ایسی اذیت تم نے؟
کوئی آپ کہے، پھر تم کہے، پھر تم سے کہے، تم کون ہو؟
(#_#)

Asad302pk
 

"ہم تو سہہ _ گئے جاناں.
اب تم بھی دل بڑا رکھنا"
(#_#)

Asad302pk
 

کتنوں کے ساتھ کھیلے ہو
افسوس پھر بھی اکیلے ہو
(#_#)

Asad302pk
 

"___ سمجھنـے والا ہی میرا مرتبہ سمجھتا ہــے
سو فرق نہیں پـڑتـا،کون کـیا سمجھتا ہــے ___ (#_#)

Asad302pk
 

تم سے اچھا تھا کہ چاند سے عشق کر لیتے
فاصلہ دور ہی سہی_______نظر تو آتا ہے
(#_#)

Asad302pk
 

وہ کسی اور سے چیٹنگ کر کے ہنستے رہیں گے
ہم پرانی چیٹس پڑھ کے _________ روتے رہینگے(#_#)

Asad302pk
 

یاد ر ہے گا " دورِ حیات " ہم کو
کیا خوب ترسے تھے اِک شخص کیلئے
#_#

Asad302pk
 

رتبہ تو خاموشیوں کا ہوتا ہے
الفاظ تو بدل جاتے ہیں لوگ دیکھ کر
-_-

Asad302pk
 

کسے روندے نو ہسایا اے تے دس ہاں ،
کسے پوکھے نو رجایا اے تے دس ہاں،
راہ چو روڑے نو ہٹایا اے تے دس ہاں،
کدی زخمی کسے دا پھٹ نئیو سیتا،
ایویں پھیری او تسبی ککھ نئیو کیتا،

Asad302pk
 

مینوں موڈا دے تورنا جہان نے ،
آؤنا مٹی تھلے میری اوچی شان نے ۔

Asad302pk
 
Asad302pk
 

بلے شاہ ء ، اسمانی اوڈدیاں پھڑدا !
جیڑا کر🏘️ بیٹھا اونو پھڑیا ای نئی،

Asad302pk
 

باروں تؤے لتاں گوڈے
اندرے رہی پلیٹی ؟
کناں نو ہتھ لاۓ پیلے !!
فیر نماز ، نا نیتی ،

Asad302pk
 

ASALAM O ALAIKUM , (ADMIN) APKE IS "RED STAR" KI KHATIR GIRLS APNI OKAAT PY A GAI , SO PLEASE I REQUESTED FOR YOU , YE STAR WALA CHAKAR KHATAM KRDO , APKE DAMADAM BOHAT GANDA HO CHUKA H , SAFAI KON KRY GA ISKI , APNE HI KRNI H , BE HAYAI BOHAT HO GAI H YAHAN PR , 👏👏👆👆👆🙏

رنگ پیار کے"
A  : رنگ پیار کے" - 
رنگ پیار کے"
A  : رنگ پیار کے" - 
رنگ پیار کے"
A  : رنگ پیار کے" -