فرصیتیں ملیں جب بھی
رنجشیں بھلا دینا,
کون جانے سانسوں کی
مہلتیں کہاں تک ہیں۔۔۔
آؤ جانچ لیتے ہیں درد کے ترازو پر,
کس کے غم کہاں تک ہیں, شدتیں کہاں تک ہیںAsasas jutt
بخت کے تخت سے یکلخت اتارا ہوا شخص
تُو نے دیکھا ہے کبھی جیت کے ہارا ہوا شخص
ہم تو مقتل میں بھی آتے ہیں بصد شوق و نیاز
جیسے آتا ہے محبت سے پکارا ہوا شخص
کب کسی قرب کی جنت کا تمنائی ہے
یہ ترے ہجر کے دوزخ سے گزارا ہوا شخص
بعد مدت کے وہی خواب ہے پھر آنکھوں میں
لوٹ آیا ہے کہیں جا کے سِدھارا ہوا شخص
اب اندھیرے ہیں کہ لیتے ہیں بلائیں اُس کی
روشنی بانٹ گیا دیپ پہ وارا ہوا شخص
موت کے جبر میں ڈھونڈی ہیں پناہیں اس نے
زندگی یہ ہے ترے لطف کا مارا ہوا شخص
جب بھی حالات کی چھلنی سے گزارا خود کشخصAsasas juttاتھ آیا ہے مرے مجھ سے نتھارا ہوا شخص
تیری جستجو میں نکلے، تو عجب سراب دیکھے۔
کبھی شب کو دن کہا، کبھی دن کو خواب دیکھے۔
میرے دل میں اس طرح ہے، تیری آرزو خراماں
کوئی ناز میں ہو جیسے، کھلی کتاب دیکھے۔
جسے کچھ نظر نہ آیا، ہو جہان رنگ و بو میں
وہ کھلا گلاب دیکھے، وہ تیرا شباب دیکھے۔
مجھے دیکھنا ہے جس نے، میرے حال پر نہ جائے۔
میرا ذوق و شوق دیکھے، میرا انتخاب دیکھے۔💙💙Asasas jutt
وہ کیا قدر جانے
"یار" کی 🌸✨
جن کے ہر روز نئے یار ہوں🙃🦋Asasas jutt
وہ مجھے چھوڑ کے اک شام گئے تھے ناصر
زندگی اپنی اسی شام سے آگے نہ بڑھی
💔💔😢Asasas jutt
پھر اسکی یاد ، پھر اسکی طلب ، پھر اسکی باتیں
اے دل ❤️ تجھے لگتا ہے سکوں راس نہیںAsasas jutt
جچتی نہیں نگاہ میں دنیا کی رونقیں۔۔۔🔥
کیا پوچھتے ہو دھیان ھمارا کہاں ہے آج کل 🥀🖤Asasas jutt
نہیں ہوتا میں تجھ سے جدا بهروسہ رکھ!!!
یہ نکاحِ عشق ہے تیرا حق مہر میری سانسیں ہیں!!!Asasas jutt
وہ جو اک شخص مجھے طعنہِ جاں دیتا ہے
مرنے لگتا ہوں تو مرنے بھی کہاں دیتا ہے
تری شرطوں پہ ہی کرنا ہے اگر تجھ کو قبول
Asasas juttیہ سہولت تو مجھے سارا جہاں دیتا ہے 🥀🖤
😂😂😂😂🤣🤣🤣
ساری دنیا دیاں ماواں اک پاسے تے پنجابی ماواں اک پاسے
امی پیسے چایییں۔
پنجابی مائیں۔ مینو ویچ آ😂
کوئی چیز نہ مل رہی ہو تو
پنجابی امی کا مدد کرنے کا طریقہ
"جے میں آئی مینو لبھ گئی تے فیر ویکھی😕
صبح چھ بجے جگانے کا طریقہ
" اے چھیتی اٹھ پو اٹھ وج گئے نیں😕
چپ کرانے کا طریقہ
“ چپ کر نہیں تے ہور مارنا میں 😒😩
کھانا کھلانے کے لئے
"چپ چاپ کھا لے یا میں فر لاواں جتی؟😂"
آپ لوگوں نے کون سے جملے سنے ہوے اپنی امی سے۔۔😅
اللہ پاک میری ماں کو جنت عطا فرما اور سب کی ماؤں کو سلامت رکھے، آمین🖤