Hii everyone
سنا ہے پچھلے وقتوں میں
بیٹی اک ندامت تھی
زندہ دفنا دی جاتی تھی
میں جب بھی آئینہ دیکھوں
میری آنکھیں یہ کہتی ہیں
کچھ الفاظ بدلے ہیں
رسمیں اب بھی باقی ہیں
بس انداز بدلے ہیں
دفنائی اب بھی جاتی ہیں
♥️🥀
*لکھتا ہے وہی ہر بشر کی تقدیر*
*وَالـلّٰـہُ عَـلٰی کُـلِّ شَـیْـئٍ قَـدِیْــرٌ*
*جس کے تابع ہیں جنّات و انسان*
*فَـبِــأَيِّ آلَاء رَبِّــكُــمَــا تُــكَــذِّبَــانِ*
*ابــتــدا ہے وہـی اور وہـی انــتــہــا*
*وَتُـعِـزُّ مـن تـشـاء وَتُـذِلُّ مـن تـشـاء*
*تنہائی میں بھی رہو گناہ سے دور*
*ﻭَﺍﻟــﻠَّــﻪُ ﻋَــﻠِــﻴــﻢٌ ﺑِـﺬَﺍﺕِ ﺍﻟــﺼُّــﺪُﻭﺭِ*
*ہے تجھکو بس طلب کی جوت*
*کُــلُّ نَــفْــسٍ ذَائــقــة الْــمَــوْتِ*
*انساں کو ہے لاحاصل کا جنون*
*قَـــدۡ أَفۡـــلَـــحَ ٱلۡـــمُـــؤۡمِـــنُـــونَ*
*غیب سے نکال دیتا ہے وہ سبیل*
*حَـسْـبُـنَـا الـلَّـهُ وَنِــعْــمَ الْـوَكِـيـلُ*
*ہر ایک کو دیتا ہے صلہ بہترین*
*إِنَّ الـــلَّـــهَ مَـــعَ الــصَّــابِــرِيــنَ*
*اس سے مانگو وہ ہے بڑا کریم*
کبھی فرست ملے تو ضرور بتانا🥀
وہ کون سی محبت تھی جو تمہیں دے نہ سکے🌚
شوخیوں سے ، ناز سے انداز سے
ہم بہک جائیں گے تم بہکاؤ تو
دیکھے ھوئے تو خیر تُجھے مُدتیں ہوئیں
تُجھ کو سُنے ھوئے بھی زمانے گُزر گئے۔
تجھے سے بچھڑے ہیں مگر
عشق کہاں ختم ہوا۔۔🔥
*Zidi_mohtarma♥️🥀*
کوئی جب بات کرتا ہے اسے ٹوکا نہیں کرتے،
جسے جانے کی جلدی ہو اسے روکا نہیں کرتے.... 🥀
سزا پے چھوڑ دیا کچھ جزاء پے چھوڑ دیا ۔
ہر ایک کام میں نے اللہ پے چھوڑ دیا
طوائف نے اپنی آپ بیتی لکھنے کا سوچا
شہر بھر کے شریفوں نے خود کشی کر لی😔🤐Asasas jutt
یہ ہچکیاں..۔۔۔..تھمتی کیوں نہیں کمبخت
کس کے ذہن میں آ کہ اٹک گئی ہوں میں؟؟
#Asasas jutt
محازِ عِشق سے کب کون بَچ کے نکلا ہے
تو بَچ گیا ہے تو خیرات کیوں نہیں کرتاAsasas jutt
تیرا چاند کے قبیلے سے تعلق تو نہیں؟ یہ کہاں سے آیا ہے تجھے سبھی کا ہوناAsasas jutt
Gd morning 🤩
یوں الزام تراشیوں سے بہتر تھا🥀💔
ہم کتنے برے ہیں ہم سے ہی پوچھ لیتے🖤✨
.. 🔥Asasas jutt
اب قہقہوں کے ساتھ......کریں گے علاجِ عشق
ہم مـــــــدتوں اداس رہے ........ کچھ نہیں بنا
جس روز بے ادب ہوئے ......... مشہور ہو گئے
جب تک سخن شناس رہے ..... کچھ نہیں بناAsasas jutt
👈 *” بیوی کو عزت و محبت دینا “* 👉
کہتے ہیں کہ شادی کے بعد عورت کا چہرہ اور جسمانی حالت بتاتی ہے کہ اُس کے شوہر نے اُسے کس حال میں رکھا ہوا ہے۔ وہ عورتیں کبھی بوڑھی نہیں ہوتیں جن کے شوہر اُن پر جان چھڑکتے ہیں۔ شادی سے قبل لڑکی مناسب شکل صورت کی ہوتی ہے جو پہن اُوڑھ کر اچھا لگتی ہے۔ مگر شادی کے بعد شوہر کی توجہ، محبت اور عزت عورت کے چہرے کو ایسا نکھارتی ہے... کہ وہ مزید خوبصورت ہوتی چلی جاتی ہے۔ شادی کے دس بیس سال بیت جانے کے بعد بھی عورت خوبصورت اور کم عمر لگ سکتی ہے کہ دیکھنے والے دنگ رہ جائیں اور زوجین کی قسمت پر رشک کرتے نہ تھکیں۔ لوگ ہمیشہ عورت کو الزام دیتے ہیں کہ وہ اپنا خیال نہیں رکھتی جس کا شوہر ہی اُسے عزت و اہمیت نہ دیتا ہو تو وہ بھلا کس کے لیے سجے سنورے۔
کہتے ہیں کہ عورت کو تم جیسا کہو گے وہ ویسی ہی بنتی چلی جائے گی، اُسے بدصو
#ہمارے ساتھ چلنے میں احتیاط کیجئے🔥
#ہم زندگی اکثر داؤ پہ لگا دیتے ہیں ,💔.Asasas jutt
میں چاہتی ہوں کہ وہ شخص ٹوٹ کر آۓ ۔۔
میں چاہتی ہوں میرے پاس دلاسہ بھی نہ ہو ۔۔Asasas jutt💔
اُسے کہنا
محبت میں کسی کو اپنی عادت ڈال کر یوں چھوڑ دینے پر
اچانک سے تعلق توڑ دینے پر
یہاں قانون قاضی اور عدالت کچھ نہیں کہتے
مگر یہ قتل ہوتا ہے
اُسے کہنا میرے قاتل
جُدائی کی کدالوں سے جو تم نے قبر کھودی تھی
وہاں میں خاک کے نیچے ابھی تک سو نہیں پائی
یہ ایسا داغ ہے جس کو ابھی تک دھو نہیں پائی
اُسے کہنا
اگر وہ لوٹ کر واپس کبھی آئے
تو میری خاک کے ذروں پہ یہ احسان کرنا
دوبارہ پھر کسی انسان کی ہنستی ہوئی دُنیا کو نہ ویران کرنا
اُسے کہنا
وفا کے سر کو پتھر سے کبھی پھوڑا نہیں کرتے
محبت ڈال کر دل میں اُسے توڑا نہیں کرتے
کسی کا ہاتھ تھامو تو اُسے چھوڑا نہیں کرتے...💞
Asasas jutt
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain