Damadam.pk
Asasas's posts | Damadam

Asasas's posts:

Asasas
 

میں سمندر ہوں ، مجھے مل کسی دریا کی صورت
Asasas jutt
میں بھی دیکھوں ، تیرے جذبوں کی روانی کیا ہے

Asasas
 

عمر گزرے گی امتحان میں کیا🤔
داغ ہی دیں گے مجھ کو دان میں کیا😏
میری ہر بات بے اثر ہی رہی😔
نقص ہے کچھ مرے بیان میں کیا🤔
مجھ کو تو کوئی ٹوکتا بھی نہیں😯
یہی ہوتا ہے خاندان میں کیا🤔
بولتے کیوں نہیں مرے حق میں😲
آبلے پڑ گئے زبان میں کیا🤔
خامشی کہہ رہی ہے کان میں کیا✨
آ رہا ہے میرے گمان میں کیا🤔
یوں جو تکتا ہے آسمان کو تو🙄
کوئی رہتا ہے آسمان میں کیا🤔
ہے نسیم بہار گرد آلود😯
خاک اڑتی ہے اس مکان میں کیا✨
یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا😥
ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا😏
#Asasas jutt__✨💞

Asasas
 

میں بعد از مرگ بھی تصویر سے نکل آؤں گا
تو بس ایک بار کہہ دے کہ ہاں !!! ضرورت ہے
میرا تو عشق ہے میں برملا اعتراف کرتا ہوں
مجھے ہر سانس کے ساتھ تیری ضرورت ہے

Asasas
 

ﻋﺸﻖ ﻣﺰﻣﻞ ، ﻋﺸﻖ ﻣﺪﺛﺮ ، ﻃٰﮧٰ ﺗﮯ ﯾٰﺴﯿﻦ
ﻇﺎھﺮ ﺑﺎﻃﻦ ﺫﺍﺕ ﻋﺸﻖ ﺩﯼ ، ﺍﯾﮩﻮ ﻣُﮉﮪ ﺍﺧﯿﺮ
ﻋﺸﻖ ﺷﮩﯿﺪ ﺷﮩﺎﺩﺕ ﺣﻖ ﺩﯼ ﻋﺸﻖ ﺭﺿﺎ ﺩﺍ ﺑﻨﺪﮦ
ﻋﺸﻖ ﺍﻭﯾﺲؒ، ﺍﺑﻮﺫﺭؓ، ﺟﺎﻣﯽؒ، ﻋﺸﻖ ﻋﻠﯽؓ ﺷﺒﯿﺮؓ
ﻋﺸﻖ ﺩﺍ ﮈﯾﺮﮦ ﺳﻮﻟﯽ ﺍُﭘﺮ، ﻋﺸﻖ ﺗﮯ ﻣﻮﺕ ﺣﺮﺍﻡ
ﻭﺻﻞ ﻓﺮﺍﻕ ﺗﻮﮞ ﻋﺸﻖ ﺍﮔﯿﺮﮮ ، ﻋﺸﻖ ﺳﻤﯿﻊ ﺑﺼﯿﺮ
ﻣﺮ ﮐﮯ ﺟﯿﻨﺪﺍ ، ﺟﯽ ﮐﮯ ﻣَﺮﺩﺍ، ﻋﺸﻖ ﺑﮍﺍ کجھ ﮐﺮﺩﺍ
“ﻣﻮﺗﻮ ﻗﺒﻞ“ ، ”ﺑﻞ ﺍﺣﯿﺎﮬﻢ” ﻋﺸﻖ ﺩﯼ ﺫﺍﺕ ﻗﺪﯾﺮ
ﻋﻘﻼﮞ ﻧﺎﻝ ﻋﺸﻖ ﻧﮧ ھوندا، ﻋﺸﻖ ﺩﯼ ﺍُﻟﭩﯽ ﭼﺎﻝ
ﻋﺸﻖ ھﻮﻭﮮ ﺗﮯ ﻭﮔﺪﮮ ﻭﺍﺻﻒؔ ، ﺍﮐﮭﺎﮞ ﺩﮮ ﻭﭺ ﻧﯿﺮ
”واصف علی واصف“

Asasas
 

تو نے دیکھا ہے کبھی ایک نظر شام کے بعد
کتنے چپ چاپ سے لگتے ہیں شجر شام کے بعد
اتنے چپ چاپ کے رستے بھی رہیں گے لا علم
چھوڑ جائیں گے کسی روز نگر شام کے بعد
میں نے ایسے ہی گنہ تیری جدائی میں کیے
جیسے طوفاں میں کوئی چھوڑ دے گھر شام کے بعد
شام سے پہلے وہ مست اپنی اڑانوں میں رہا
جس کے ہاتھوں میں تھے ٹوٹے ہوئے پر شام کے بعد
رات بیتی تو گنے آبلے اور پھر سوچا
کون تھا باعث آغاز سفر شام کے بعد
تو ہے سورج تجھے معلوم کہاں رات کا دکھ
تو کسی روز میرے گھر میں اتر شام کے بعد
لوٹ آئے نہ کسی روز وہ آوارہ مزاج
کھول رکھتے ہیں اسی آس پہ در شام کے بعد

Asasas
 

رنج کیا تیرے بچھڑنے پہ تو حیرت بھی نہیں
ہم نے امکان سبھی پیشِ نظر رکھے تھے

Asasas
 

کس جوانی میں اُجاڑا تری چاہت نے مجھے
ایسی رُت میں تو درختوں کو ثمر لگتے ہیںAsasas jutt

Asasas
 

اس ایک کچی سی عمر والی کے فلسفہ کو کوئی نہ سمجھا
جب اس کے کمرے سے لاش نکلی خطوط نکلے تو لوگ سمجھے
_______________________________________
جو ہم پہ گزرے تھے رنج سارے جو خود پہ گزرے تو لوگ سمجھے
جب اپنی اپنی محبتوں کے عذاب جھیلے تو لوگ سمجھے
وہ جن درختوں کی چھاؤں میں سے مسافروں کو اٹھا دیا تھا
انہیں درختوں پہ اگلے موسم جو پھل نہ اترے تو لوگ سمجھے
اس ایک کچی سی عمر والی کے فلسفہ کو کوئی نہ سمجھا
جب اس کے کمرے سے لاش نکلی خطوط نکلے تو لوگ سمجھے
وہ خواب تھے ہی چنبیلیوں سے سو سب نے حاکم کی کر لی بیعت
پھر اک چنبیلی کی اوٹ میں سے جو سانپ نکلے تو لوگ سمجھے
وہ گاؤں کا اک ضعیف دہقاں سڑک کے بننے پہ کیوں خفا تھا
جب ان کے بچے جو شہر جاکر کبھی نہ لوٹے تو لوگ سمجھے❤

Asasas
 

ہم بتوں کو جو پیار کرتے ہیں
نـقـل پـروردگـار کـرتے ہـیں
کیا محبت بھی کوئی پیشہ ہے
لوگ کیوں اتنے پیار کرتے ہیں
اتنی قسمیں نہ کھاؤ گھبرا کر
جاؤ ۔ ۔ ۔ ہم اعتبار کرتے ہیں
اب بھی آجاؤ کچھ نہیں بگڑا
اب بھی ہم انتظار کرتے ہیں
دشمنی غیر تو نہیں کرتے
یہ شرافت تو یار کرتے ہیں
تو خفا ہو یا خوش مگر ہم تو
واقعی تجھ سے پیار کرتے ہیں
خوبیوں کو بھی قدر دان عدم
خامیوں میں شمار کرتے ہیں
Asasas jutt

Asasas
 

ہم نے آزاد کر دیئے😈
بہت سے من پسند لوگ🔥🥀Asasas jutt

Asasas
 

کیا سمجھیں گے میرے روگ ۔۔
گونگے ۔۔ اندھے ۔۔ بہرے لوگ ۔۔
ان کے آگے بیکار ہیں سب ۔۔
آنسو ۔۔ آہیں ۔۔ ماتم ۔۔ سوگAsasas jutt ۔۔

Asasas
 

مولانا مودودیؒ سے کسی نے پوچھا آپ نےکبھی ولی اللہ دیکھا ہے؟
مولاناؒ نے فرمایا: میں تو ابھی ایک ولی اللہ سے مل کرآ رہا ہوں،
تفصیل پوچھی گئی تو بتایا ، ریلوےاسٹیشن پر اترے تو سامان اٹھانے کے لئے قلی کی ضرورت پڑی، بہت سے قلی حضرات دوڑے آئے میری نظر ایک ایسے قلی پر پڑی جو نہایت آرام سےنماز میں مشغول تھا، ہم نے فیصلہ کیا اس کا ہی انتظار کریں گے، وہ فارغ ہوا تو میں نے اس سے پوچھا کیسے بندے ہو، ٹرین کی آمد ہے اور سامنے تمہارے رزق کا سامان ہے تم نے رزق کمانےکے وقت میں نماز کیوں شروع کر دی، اس قلی نے جواب دیا، جو رازق ہے وہ میرے حصے کا رزق مجھ تک ضرور پہنچا دیتا ہے، اب جس رازق نےآپ کو میرے لئے روکے رکھا کیا مجھے جچتا ہے اسکی عبادت لیٹ کر دوں۔
بھلا اس سے بڑا ولی اللہ کون ہو سکتا ہے؟
مرزا جہانزیب

Asasas
 

*چاہتیں دیکھ کر لگتا تھا ___ بچھڑنا ہی نہیں*
*نظر ایسی لگی کہ کوئی تعلق __ بچا ہی نہیں* 🥀Asasas jutt

Asasas
 

غیروں سے کہا تم نے، غیروں سے سنا تم نے...
کچھ ہم سے کہا ہوتا، کچھ ہم سے سنا ہوتا...
Asasas jutt

Asasas
 

اکثر لگتا ہے بیکار چاہتا ہے
یہ دل جو تجھے بار بار چاہتا ہے
Asasas jutt
تو اگر دفتر میں ساتھ کام کرے
کون کم بخت اتوار چاہتا ہے؟

Asasas
 

تمہارے جسم کی خوشبو گلوں سے آتی ہے
خبر تمہاری بھی اب دوسروں سے آتی ہے
ہمیں اکیلے نہیں جاگتے ہیں راتوں میں
اسے بھی نیند بڑی مشکلوں سے آتی ہے
ہماری آنکھوں کو میلا تو کر دیا ہے مگر
محبتوں میں چمک آنسوؤں سے آتی ہے
اسی لئے تو اندھیرے حسین لگتے ہیں
کہ رات مل کے ترے گیسوؤں سے آتی ہے
یہ کس مقام پہ پہنچا دیا محبت نے
Asasas juttکہ تیری یاد بھی اب کوششوں سے آتی ہے

Asasas
 

جینا مشکل ہے کہ آسان، ذرا دیکھ تو لو
لوگ لگتے ہیں پریشان، ذرا دیکھ تو لو
تم کہتی ہو کہ میں غیر ہوں پھر بھی شاید
کوئی نکل آئے پہچان، ذرا دیکھ تو لو

Asasas
 

اےمرےجسم کے سائے مری وحشت کےامیں
usama 😘
🤩😍دو گھڑی رُک کے کہیں آؤ تھکن بانٹ نا لیں

Asasas
 

تجھے کیا خبر، تمہارے لوٹ آنے تک۔۔
usama😍
یہ ہجر کی مٹی مجھے مٹی میں مِلا دے گی۔۔

Asasas
 

ہمیں تلاش نہ کرنا کبھی زمانوں میں
ہم ایک شب کا فسانہ تھے، بس تمام ہوۓ