یہ معجزاتِ جنوں راس آنے لگ جائیں
وہ مجھ سے ہاتھ چھڑائے ، زمانے لگ جائیں
کوئی طلسم ہے آنکھوں سے بہتے پانی میں
بچھڑ کے جاتے ہوئے لوگ شانے لگ جائیں ❤
سہارا خستہ بدن کے مکاں کو ایسے ملے
میں اینٹ اینٹ گروں ، سب اٹھانے لگ جائیں
میں اپنے پیاروں کو افسردہ کیسے دیکھوں گی
خدا کرے کہ مرے غم ٹھکانے لگ جائیں
کوئی بھی کوئے ملامت سے خوش نہ لوٹے گا
یہاں پہ لوگ اگر دل لگانے لگ جائیں
مرے شکار کی قسمت کہ بچ نکلتا ہے
دعا ہے ٹھیک جگہ اب نشانے لگ جائیں
تُو بقیہ عمر گذارے گی جاگ کر
تری سمجھ میں اگر خواب آنے لگ جائیں
خدا سے یہ نہیں بولا، لازمی دے دے
اٹھا کے ہاتھ بس اتنا کہا، ضرورت ہےusama
وہ جو کہتے تھے رنگوں کی شوقین ہے لڑکی
ان سے کہنا اب دیکھیں تماشہ سیاہ بختوں کا🖤🥀🖤
: ○تیری 💔تصویر میں وہ رنگ بھرے💔 ہیں میں نے○
usama
○لوگ دیکھیں💔 گے تجھے اور پہچانیں 💔گے مجھے
وہ واحد شخص تھا جس کے لئے،
میں نے خود کو سنوارا بھی اور بگاڑا بھی. 🙂
💔🥀usama Asasas jutt
ہنسی آجاتی ہے یہ سوچ کر کہ
usama
ہم بھی تجھ جیسے کے لیے روۓ تھے
کسی سے دل لگ جانے کو محبت نہیں کہتے🥀
جس کے بنا دل نا لگے اسے محبت کہتے ہیں۔🥀usama
تو میرا اولین تعا رف میں تیرا آخری حوالہ 🌚🖤🔥usama
جس سے خفا نہ ہوتے تھے اس سے جدا ہو گۓ🌚🔥🖤Asasas jutt
تُو خود بتا کیا تیرا مُسکرانا بنتا ہے؟
میں رو رہا ہوں تیرا چُپ کرانا بنتا ہے😔
اُنگلیاں پھیر کر بھی حل نہیں ہوتا ھے اگر
ایسے حالات میں تو سر دبانا بنتا ہے
تُم جو کہتے ہو کہ ہر بے وفا پہ لعنت ہو
یوں تو پھر آپکا بھی مُنہ چُھپانا بنتا ہے
Gd morning..with grt8 day Alhumduallah 😍
hy everyone .. Kia hu rha hai
پر عامل رک، اک بات کہوں۔
یہ قدموں والی بات ہے کیا ؟
محبوب تو ہے سر آنکھوں پر۔
مجھ پتھر کی اوقات ہے کیا۔
اور عامل سن یہ کام بدل۔
یہ کام بہت نقصان کا ہے۔
سب دھاگے اس کے ہاتھ میں ہیں۔
جو مالک کل جہان کا ہے❤️❤️❤️
کوئی ڈھونڈھ کے وہ کستوری لا۔
اسے لگے میں چاند کے جیسا ہوں ۔
جو مرضی میرے یار کی ہے۔
اسے لگے میں بالکل ویسا ہوں۔
کوئی ایسا اسم اعظم پڑھ۔
جو اشک بہا دے سجدوں میں۔
اور جیسے تیرا دعوی ہے
محبوب ہو میرے قدموں میں ۔
کوئی قابو کر بے قابو جن۔
کوئی سانپ نکال پٹاری سے
کوئی دھاگہ کھینچ پراندے کا
کوئی منکا اکشا دھاری سے ۔
کوئی ایسا بول سکھا دے نا۔
وہ سمجھے خوش گفتار ہوں میں۔
کوئی ایسا عمل کرا مجھ سے ۔
وہ جانے ، جان نثار ہوں میں
کوئی ایسا کالا جادو کر
جو جگمگ کر دے میرے دن۔
وہ کہے مبارک جلدی آ ۔
اب جیا نہ جائے تیرے بن۔
کوئی ایسی رہ پہ ڈال مجھے ۔
جس رہ سے وہ دلدار ملے۔
کوئی تسبیح دم درود بتا ۔
جسے پڑھوں تو میرا یار ملے
کوئی چلہ ایسا کاٹ کہ پھر۔
کوئی اسکی کاٹ نہ کر پائے ۔
کوئی ایسا دے تعویز مجھے۔
وہ مجھ پر عاشق ہو جائے۔۔
کوئی فال نکال کرشمہ گر ۔
مری راہ میں پھول گلاب آئیں۔
کوئی پانی پھونک کے دے ایسا۔
وہ پئے تو میرے خواب آئیں۔
کوئی ایسا جادو ٹونہ کر۔
مرے عشق میں وہ دیوانہ ہو۔
یوں الٹ پلٹ کر گردش کی۔
میں شمع، وہ پروانہ ہو۔
زرا دیکھ کے چال ستاروں کی۔
کوئی زائچہ کھینچ قلندر سا
کوئی ایسا جنتر منتر پڑھ۔
جو کر دے بخت سکندر سا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain