surah yunus 60
اور جو لوگ اللہ پر بہتان باندھتے ہیں ، روز قیامت کے بارے میں ان کا کیا گمان ہے ؟ اس میں شک نہیں کہ اللہ انسانوں کے ساتھ فضل کا معاملہ کرنے والا ہے ، لیکن ان میں سے اکثر لوگ شکر ادا نہیں کرتے ۔
surah Yunus 66
یاد رکھو کہ آسمانوں اور زمین میں جتنے جان دار ہیں وہ سب اللہ ہی کی ملکیت میں ہیں ۔ اور جو لوگ اللہ کے سوا دوسروں کو پکارتے ہیں ، وہ کوئی اللہ کے ( حقیقی ) شرکاء کی پیروی نہیں کرتے ۔ وہ کسی اور چیز کی نہیں ، محض گمان کی پیروی کرتے ہیں ، اور ان کا کام اس کے سوا کچھ نہیں کہ اندازوں کے تیر چلاتے رہیں ۔
surah Anaam 148
جن لوگوں نے شرک اپنایا ہوا ہے ، وہ یہ کہیں گے کہ : اگر اللہ چاہتا تو نہ ہم شرک کرتے ، نہ ہمارے باپ دادا ، اور نہ ہم کسی بھی چیز کو حرام قرار دیتے ۔ ( ٧٩ ) ان سے پہلے کے لوگوں نے بھی اسی طرح ( رسولوں کو ) جھٹلایا تھا ، یہاں تک کہ انہوں نے ہمارے عذاب کا مزہ چکھ لیا ۔ تم ان سے کہو کہ : کیا تمہارے پاس کوئی علم ہے جو ہمارے سامنے نکال کر پیش کرسکو؟ تم تو جس چیز کے پیچھے چل رہے ہو وہ گمان کے سوا کچھ نہیں ، اور تمہارا کام اس کے سوا کچھ نہیں کہ وہمی اندازے لگاتے رہو ۔
surah Al Anaam 116 ayat
اور اگر تم زمین میں بسنے والوں کی اکثریت کے پیچھے چلو گے تو وہ تمہیں اللہ کے راستے سے گمراہ کر ڈالیں گے ۔ وہ تو وہم و گمان کے سوا کسی چیز کے پیچھے نہیں چلتے ، اور ان کا کام اس کے سوا کچھ نہیں کہ خیالی اندازے لگاتے رہیں ۔

jis par Allah or os ki Rasul SAW ki baathy buri lagti hain tho samjy os ki Rooh bemaar hain..
surah Nisa 174 ayat..
اے لوگو ! تمہارے پاس تمہارے پروردگار کی طرف سے کھلی دلیل آچکی ہے ، اور ہم نے تمہارے پاس ایک ایسی روشنی بھیج دی ہے جو راستے کی پوری وضاحت کرنے والی ہے ۔
surah baqarah..257
اللہ ایمان والوں کا رکھوالا ہے ؛ وہ انہیں اندھیروں سے نکال کر روشنی میں لاتا ہے ۔ اور جن لوگوں نے کفر اپنا لیا ہے ، ان کے رکھوالے وہ شیطان ہیں جو انہیں روشنی سے نکال کر اندھیروں میں لے جاتے ہیں ۔ وہ سب آگ کے باسی ہیں ؛ وہ ہمیشہ اسی میں رہیں گے
surah Baqara Ayat NO,20
ایسا لگتا ہے کہ بجلی ان کی آنکھوں کو اچک لے جائے گی ۔ جب بھی بجلی ان کے لیے روشنی کردیتی ہے ، وہ اس ( روشنی ) میں چل پڑتے ہیں ، اور جب وہ ان پر اندھیرا کردیتی ہے تو وہ کھڑے رہ جاتے ہیں ، اور اگر اللہ چاہتا تو ان کے سننے اور دیکھنے کی طاقتیں چھین لیتا ، بیشک اللہ ہر چیز پر قدرت رکھتا ہ
Allah ki pakar bohot sakht hain.. Allah ka Girift bohot sakht hain.. hum ko bachaayi.. Ameen Ameen..
..Wallah billah Allah k nezdeez HAQ ko Tasleem karnay waly log hain..oor yahi Tasleem karny waloo ko Allah Rasta dekata hain..
Azab oor imtihaan main Farq yahi hota hain . k
jo kafir ho os par Azaab oor jo muslim ho os par imtihaan..
ab oor bi sunna lyken suna taqreeban ..40 % teek hain. Q k jo Haq jaanta ho wo 60% present teek hoty hain oor joo Amal karty hain wo 70% present teek hota hain ,oor jo Haq Rasta jaan kar ilam karta ho wo 80% teek hota hain. oor Rasullah SAW 100% teek farmatu ty. oor jaanty ty..
Haq baath bolny par hum machine (مشین) ban gayi. jis ka koi dost nahi
agar nyyki na hoti tho boraayi ki taqat bar jaati..
Allah ka hodood paar karny main mazy mazy say Rehna waqti thoor par hota.. .... .. Q k hodood k os par sheetan hoty hain..
وہی ہے جس کے حکم سے صبح کو پو پھٹتی ہے ، اور اسی نے رات کو سکون کا وقت بنایا ہے ، اور سورج اور چاند کو ایک حساب کا پابند ! یہ سب کچھ اس ذات کی منصوبہ بندی ہے جس کا اقتدار بھی کامل ہے ، علم بھی کامل
surah Anaam 96...
پھر جب انہوں نے چاند کو چمکتے دیکھا تو کہا کہ : یہ میرا رب ہے ۔ لیکن جب وہ بھی ڈوب گیا تو کہنے لگے : اگر میرا رب مجھے ہدایت نہ دیتا تو میں یقینا گمراہ لوگوں میں شامل ہوجاؤں ۔
surah Anaam 77
یَسۡئَلُوۡنَکَ عَنِ الۡاَہِلَّۃِ ؕ قُلۡ ہِیَ مَوَاقِیۡتُ لِلنَّاسِ وَ الۡحَجِّ ؕ وَ لَیۡسَ الۡبِرُّ بِاَنۡ تَاۡتُوا الۡبُیُوۡتَ مِنۡ ظُہُوۡرِہَا وَ لٰکِنَّ الۡبِرَّ مَنِ اتَّقٰیۚ وَ اۡتُوا الۡبُیُوۡتَ مِنۡ اَبۡوَابِہَا ۪ وَ اتَّقُوا اللّٰہَ لَعَلَّکُمۡ تُفۡلِحُوۡنَ ﴿۱۸۹﴾
لوگ آپ سے نئے مہینوں کے چاند کے بارے میں پوچھتے ہیں ۔ آپ انہیں بتا دیجیئے کہ یہ لوگوں کے ( مختلف معاملات کے ) اور حج کے اوقات متعین کرنے کے لیے ہیں ۔ اور یہ کوئی نیکی نہیں ہے کہ تم گھروں میں ان کی پشت کی طرف سے داخل ہو ، ( ١٢٠ ) بلکہ نیکی یہ ہے کہ انسان تقوی اختیار کرے ، اور تم گھروں میں ان کے دروازوں سے داخل ہوا کرو ، اور اللہ سے ڈرتے رہو ، تاکہ تمہیں فلاح حاصل ہو ۔
surah baqarah 189

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain