Diamond 💎 say bi Qeemti wo darwaza hain. jis darwazy k Rasty par log Allah k Ghar main daakheel ho jaty hain.. Allah ka Ghar aam k liyi nahi khaass k liyi hain..
🌹 *Daily Hadees series* 👈 رسول الله ﷺ نے فرمایا *اگر کوئی مسلمان کسی درخت کا پودالگاتاہےاور اس درخت سے کوئی انسان یا جانور کھاتا ہے تو لگانے والے کے لیے وہ صدقہ ہوتاہے۔* 🌹👇 *دلیل* 👇🌹 (بخاری 6012)
🌹 *Daily Hadees series* 👈 رسول الله ﷺ نے فرمایا *شوہر سے زیادہ محبت کرنے والی اور زیادہ بچوں کو جنم دینے والی عورتوں سے شادی کرو ، کیونکہ میں تمہاری کثرت کی وجہ سے دیگر امتوں پر فخر کروں گا.* 🌹👇 *دلیل* 👇🌹 رواہ ابوداؤد و النسائی ۔
🌹 *Daily Hadees series* 👈 رسول الله ﷺ نے فرمایا *شوہر سے زیادہ محبت کرنے والی اور زیادہ بچوں کو جنم دینے والی عورتوں سے شادی کرو ، کیونکہ میں تمہاری کثرت کی وجہ سے دیگر امتوں پر فخر کروں گا.* 🌹👇 *دلیل* 👇🌹 رواہ ابوداؤد و النسائی ۔
*جنت کے حسین لمحات* جنت میں ابتدائی لمحات کتنے دلکش ھوں گے، جب ھم نہریں، محلات، جنتی پھل، خیمے، سونا، موتی اور ریشم دیکھیں گے جب ھم اپنے اُن عزیز و اقارب سے ملاقات کریں گے، جو عرصہ دراز پہلے فوت ھو گئے تھے اور ھماری نگاھوں سے اوجھل تھے جب نیکوکار بیٹا اپنے ماں باپ سے ملے گا اور والدین اپنے ان بچوں سے ملاقات کریں گے، جو بچپن میں ھی فوت ھو گئے تھے اور بھائی اپنے بھائی سے ملے گا، جو اس سے ملاقات کی خواہش رکھتا ھو گا جب ھم مریض کو شفایاب دیکھیں گے اندھے کو انکھیارا غمگین کو مسرور بوڑھے کو جوانی کی حالت میں دیکھیں گے یونہی بڑھیا کو، کہ اُسے بھی حُسن لوٹا دیا گیا ھے (اور کیسا حسین منظر ھو گا کہ) جب ہم انبیائے کرام علیہم السلام سے ملاقات کا شرف پائیں گے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم کو سلام پیش کریں گے علمائے امت سے مصافحہ کریں گے مجاہ