🌹 *Hadees series* 👈 رسول الله ﷺ نے فرمایا *قحط سالی یہ نہیں ہے کہ بارش نہ ہو ، بلکہ قحط سالی یہ ہے کہ تم پر بار بار بہت زیادہ بارش تو ہو لیکن زمین کوئی چیز نہ اگائے ۔* 🌹👇 *دلیل* 👇🌹 رواہ مسلم
🌹 Hadees * 👈 رسول الله ﷺ نے فرمایا *تم میں سے ہر ایک کی دعا قبول ہوتی ہے جب تک جلد بازی نہ کرے، یعنی یہ نہ کہے کہ میں نے دعا کی ہے لیکن قبول نہیں ہوئی۔* 🌹👇 *دلیل* 👇🌹 (موطا امام مالك448)