اس مرد سے زیادہ خوبصورت کوئی نہیں ہو سکتا✨🔥
جو عورت کو آپنی ملکیت نہیں بلکہ عزت سمجھے ♥🥀
ایک طرف لمبی امیدیں_🤔
ایک طرف___ کُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَتُہ المَوت 😞
بات سنو!
ارے ہاں تم ہی۔😊
اللہ تعالیٰ تمہاری جائز دعاؤں پر "کن" فرمائے۔
آمین 🤲😇💫♥️💞❣️
پسندیدہ شخص سے دل بھر سکتا ہے
لیکن.😌
جس سے محبت ہو ناں
اُس سے کبھی دل نہیں بھر سکتا
یہی فرق ہوتا ہے
"پسند اور محبت" میں
پسند بدلتی رہتی ہے
جبکہ محبت..
کبھی نہیں بدلتی...🤗✨
#💕🦋
اونچے لوگوں میں ہم خود کو شمار نہیں کرتے..🌹🌿
ہماری سادگی ہی کافی ہے لوگوں کا دل جیتنے کے لیے.🌹🌿
💦⚜💦⚜💦⚜💦⚜💦⚜️💦
*_🌹اَلسَّلَامُ عَلَیْڪُمُ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَڪَـاتُه🌹_*
*_🗓 آجْ ڪَـــــا ڪَــــــیْلَنْڈَرْ🗓_*
~____________________________~
_*🌙☜25💠ذی الحجہ ۱۴۴٣ ھِجْــرِی✺*_
~___________________________~
*_🌤☜25💠 جــولائ ۲۰۲٢ عِیسَوِی✺_*
~___________________________~
_*🌤☜ 10💠ســـاون ۲۰۷٨ بِکرمِی✺*_
~___________________________~
*🗒 _☜بَروز 💠 ســومــوار ✺🌷*
~___________________________~
*╮┄┅🌐🌹🌐┅┄╭*
. *آج کی پیاری بات*
*╯┄┅🌐🌹🌐┅┄╰*
*📋▣اَنمول موتی ▣📋*
*◈☜٭.اکثر ٹھوکریں نصیب کی طرف سے لگتی یا ان میں اپنی کوتاہیاں شامل ہوتی ہیں لیکن ہم شکوے اپنے سے منسلک لوگوں سے کر کے انکی زندگی اجیرن کرتے ہیں ...!!!- ۔●◈•* *◈❂•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•❂◈*
*🥀◈
میں تمھاری زندگی کی سب سے اچھی لڑکی تو نہیں ہوں.. مگر ہاں اتنا ضرور ہے، کہ ایک دن جب تم میرا نام سنو گے تو ، مسکرا پڑو گے اور کہو گے کہ وہ جیسی بھی تھی، باقی لڑکیوں سے بہت مختلف تھی.... 🙂♥️
اُداس راہیں، شکستہ آہیں،
میرا مقدر، میرا اثاثہ..
طویل کاوش پس سفر ہے،
بہت ہی مشکل میرا خلاصہ..
🥀
💔جو سجائے رکھتے ہیں ہونٹوں پہ ہنسی کی کِرن💔
نہ جانے رُوح میں کِتنے شگاف رکھتے ہیں_!!💔
💞
وفاوں سے مکر جانا________ ہمیں آیا نہیں اب تک💔✌,,!!
جو واقف نہ ہو چاہت سے_____ ہم ان سے ضد نہیں کرتے,,
*میری محبّت کو تم کیا آزماؤ گے* 💖
💖 *جان سے زیادہ اور کیا مانگ پاؤ گے*💖
💕💕
*میری محبّت ستاروں جسی ہے*💖
💖 *کیا تم ان ستاروں کو گن پاؤ گے*💖
😘🥀
لوگ ھم سے جل رہے ہیں 🔥🔥
مطلب ھم سہی چل رہے ہیں 😍😍
تم کو سو لوگ میسر ہیں رفاقت کیلئے
تم نہ ہونے کی اذیّت کو کہاں سمجھو گے.....!!Ashuu
ایک حادثے میں ماری گئی🥀
بڑی پیاری تھی ہنسی میری💔
#_Ashuuu🦋🥀
جو لوگ آپ سے روٹھ کر بھی،
آپ کو مناتے ہیں وہ بہت انمول ہوتے ہیں 💖
میں اپنے سے جوڑے لوگوں کی ہر بات دل پہ لینے کی عادی ہو
زیادہ غصہ ہو، تو رو دیتی ہوں 🥺💔
#ashuuu✨🦋
اگر عورت نے بھی غیرت کے نام پر قتل کرنا شروع کر دیے تو مرد صرف بائیولوجی کی کتابوں میں ملیں گے۔. ! 🔥
بانو قدسیہ"
اگر قسمت میں آدھی روٹی ہے تو چھین کر پوری بھی کھا لو گے تو الٹی آ جائے گی ،کبھی نصیب سے زیادہ ہضم نہیں ہوتا پھر وہ چاہے روٹی ہو یا محبت❤
___🥀🔥
آنسوؤں سے بھیگی مسکراہٹیں
عجیب مگر بہت دردناک ہوتی ہیں
💔💔
محترم___!!!!💑
ساری دنیا کا ساتھ اپنی جگہ
تیرے ہونے کی بات اپنی ہے❤🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain