Damadam.pk
Ashuumalik's posts | Damadam

Ashuumalik's posts:

Ashuumalik
 

❤🌹👑🥀 🔸👑👑🔸👑👑🔸 🥀👑🌹❤
. 🙊😍 سنو__________________ 😘🌹
🙈🌹 پھر سے کہوں نہ ____________________❤😍
💯❤ __________________ تم صرف میری ہو 😘🌹
🌷🌸 یہ سننے کو ترس گئے ہے کان میرے_______🥀🥰

Ashuumalik
 

"اک شام لکھوں ____
سر عام لکھوں
کیا کیا میں تیرے نام لکھوں ___
تجھے رات لکھوں یا چاند لکھوں
کیا کیا تیرے نام لکھوں ____
چرا کر اپنے آنکھ سے ہر اپنی خوشی
تیرے نام لکھوں ___
دل لکھوں یا جان لکھوں
کیا کیا میں تیرے نام لکھوں

Ashuumalik
 

بڑا شوق تھا انهیں میرا آشیانا دیکھ نے کا
جب دیکھى میری غریبى تو راستہ بدل لیا👉👉

Ashuumalik
 

نہ ہر لڑکا عزت سے کھیلنے والا ہوتا یے نہ ہر لڑکی بدکردار ہوتی ہے 🙂

Ashuumalik
 

نا جانے کس کس___کی بد____دعا کام آئی.
آخر وہ شخص____بچھڑ ہی گیا مجھہ سے...،💔💔💔

Ashuumalik
 

نا ہو اتنا قریب کے اربابِ غم نہیں اچھے
ہماری شاعری لاجواب ہے مگر ہم نہیں اچھے
Ashuu

Ashuumalik
 

💞ﯾﻮﻧﮩﯽ ﺗﮭﺎﻡ ﮐﮯ ﺭﮐﮫ ﻣﯿﺮﺍ ﮨﺎﺗﮫ ﺍﭘﻨﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ..!!!
ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﭼﺎﮦ ﮐﺮ ﺑﮭﯽ ___ﺗﻢ ﺳﮯ ﺩﻭﺭ ﻧﮧ ﺟﺎﺳﮑﻮﮞ..!!!💞
❤❤

Ashuumalik
 

کہانیوں میں بڑے آرام سے برین ہیمرج ہو جاتا ہے اور لوگ مر جاتے ہیں
اصل زندگی میں ایسا نہیں ہوتا، ہم درد کی انتہا پر بھی زندہ رہتے ہیں 💔😊

Ashuumalik
 

"جب خود کو کوئی پسند آجاے،تب دوسروں سے نہیں پوچھتے کہ وہ کیسا ہے"💯😊😊

Ashuumalik
 

تھوڑا سا انتظار کر
#___اے_دل___❤🙂
اسے بھی پتا چل جائیگا
اس نے کھویا کیا ہے 💔💯
~✨🥀

Ashuumalik
 

ہت عیب سہی مجھ میں ۔مگر ایک خوبی بھی ہے
ہم دل سے جسے چاہیں اسے دھوکہ نہیں دیتے 🖤

Ashuumalik
 

دل سے نکلی ہی نہیں شام جدائی والی ۔
تم تو کہتے تھے برا وقت گزر جاتا ہے۔؟ 🍂😔

Ashuumalik
 

ہمارا اچھا ہونا , کسی کی پرواہ کرنا , رونا دھونا , چینخنا چلانا , دُعائیں مانگنا , کسی کے پیچھے اپنی مصروفیت ترک کرنا ❗
یقین کیجئیے🥀
کوئی معنی نہیں رکھتا ،لوگ اپنے حساب سے چلتے ہیں _🌚

Ashuumalik
 

پسند کی شادی ضرور کرو یہ آپکا حق ہے لیکن اسکی قیمت 🥀
بابا کی عزت نہ ہو کیونکہ ہر شوہر کے لیے اپنی بیوی تو ملکہ نہیں ہوتی لیکن ہر بابا کے لئے اسکے بیٹی شہزادی ضرور ہوتی ہے💙

Ashuumalik
 

تمھارے دل میں قید ہے ہماری دھڑکنیں
دھڑکتے رہنا ورنہ مر جائیں گے ہم😍

Ashuumalik
 

جب یقین ہی اُٹھ گیا😊🍂
پھر کوئی قسم کھاۓ یا زہر
فرق نہیں پڑتا💯❤

Ashuumalik
 

💙 ایک خوبصوت دل ہزار خوبصورت چہروں سے بہتر ہے اس لیے زندگی میں ہمیشہ ایسے لوگوں کا انتخاب کیجئیے جن کے دل ان کے چہروں سے زیادہ خوبصورت اور صاف ہوں

Ashuumalik
 

چار دن بھی کوئی دوسرا نہیں نبھا سکتا، وہ کردار جو ساری زندگی باپ نبھاتا ہے۔❤🌸

Ashuumalik
 

*📿کیا آپ نے آج پیارے آقا ﷺ 🌹پر درود و سلام پڑھا💚 نہیں پڑھا تو ابھی سانس بھی اور وقت بھی ہے پڑھ لیجٸے😊⬇️*🌹🌺
♦️سب سے افضل درودِ پاک🌹
📿اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.📿

Ashuumalik
 

#لوگ #دیوانے ہیں #بناوٹ #کے 🍂
#ہم کہاں جائیں #سادگی لے #کر 〽️
💔