Damadam.pk
Ashuumalik's posts | Damadam

Ashuumalik's posts:

Ashuumalik
 

💕💕💕💕JuMmA MoBarAk💕💕💕💕

Ashuumalik
 

ٹوٹے ہوئے کانچ کی طرح چکنا چور ہو گئے💔
کسی کو لگ نا جائےاسی لئیے سب سے دور ہو گئے💔

Ashuumalik
 

ہے محبت حیات کی لذت ورنہ کچھ لذت حیات نہیں
کیا اجازت ہے ایک بات کہوں وہ مگر خیر کوئی بات نہیں🎀🥀

Ashuumalik
 

👩🏭⁩🌿
مُرشد گہرائی کو_____چھوڑیں!!!
مُرشد ہم کنارے پہ ہی ڈوب گئے!!!

Ashuumalik
 

ھوتا ھے کبھی کبھی افسوس تیرے بدل جانے کا بھی....!!!
❤❤
مگر تیری کچھ باتوں نے مجھے جینا سکھا دیا.....!!!

Ashuumalik
 

کتابِ زیست کا اک اور باب ختم ہوا۔۔🍁
شباب ختم ہوا اک عذاب ختم ہوا۔۔🥀🖤

Ashuumalik
 

محبت اور مقدر میں ازل سے ضد کا رشتہ هے❤
❤محبت جب بھی ھوتی هے مقدر روٹھ جاتا هے❤

Ashuumalik
 

مسکرانہ شوق نہیں عادت ہے جناب🌹🤗
ہم دکھ کو ذیادہ لفٹ نہیں کرواتے😊😊

Ashuumalik
 

اتنا بور ہو رہی ہوں کے باہر جا کر اپنے گھر کی بیل بجا
کر
اندر آ کے pochte ہوں،
"کون ہے 😕😑😂🤣🙄
#کملی

Ashuumalik
 

کیا ایسے آپ کے life میں کوٸ ہے جس سے آپ ملے نہيں ہو real میں بس صرف اس سے بات کر کے محبت ہوگی ہو اُس سے بات نہ ہو تو دن گزرنا مشکل ہو جاتا ہے 💐

Ashuumalik
 

محبتوں کا نیا انداز اپناٸیں گے😍😍
چاۓ بناۓ گے لکن تم کو نہیں پلاٸیں گے.

Ashuumalik
 

حسن والے جب توڑتے ہیں دِل کسی کا
بڑی سادگی سے کہتے ہیں مجبور تھے ہم"
😌🖤🥀

Ashuumalik
 

اک روز کوئی آئے گا لے کر فرصتیں
اک روز ہم کہیں گے ضرورت نہی رہی🥀💯
Ashuu 💫🤍

Ashuumalik
 

- " 🍁🌼✨ " -
اتنا بہتر بھی مت ڈھونڈھو ..
کہ بہترین کو ہی کھو دو _"💔🙂

Ashuumalik
 

*"محبت کے عادی لوگ لہجوں کی سختی, برداشت نہیں کر سکتے..

Ashuumalik
 

بانو قدسیہ لکھتی ہیں کہ:
یاد رکھو جب تم کسی کو کھو رہے ہو تو خود کو سنبھال لینا، ایسا نہ ہو کہ
تم خود کو کھو دو..🍂🖤

Ashuumalik
 

مجھے میری ماں نے سکھایا ہےکہ تمہارا دل کسی سے کتنا بھی خفا ہو جائے، تم خاموش ہو جانا لیکن بے ادبی نہ کرنا 💖🥰✨🥀

Ashuumalik
 

ماں وہ ہستی ہے جس کی دعاؤں سے رب کی رحمت برستی ہے.

Ashuumalik
 

❤کمی نہی ہے _____زمانے میں شہزادوں کی❤
❤مجبور ہیں ہم_______دل نے چٌنا ہے تم کو.❤

Ashuumalik
 

تیری مجبوریاں درست مگر🔥
تو نے وعدہ کیا تھا یاد تو کر...💔💔💔