Damadam.pk
Ashuumalik's posts | Damadam

Ashuumalik's posts:

Ashuumalik
 

جی ہاں مجھے جنون کی حد تک عشق ہے تم سے
حضرات میں اپنی چاۓ☕ سے مخاطب ہوں❣️

Ashuumalik
 

ﮈﻭﺑﻨﺎ ﮨﯽ ﭘﮍﺗﺎ ﮨﮯ اﺑﮭﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ۔💔۔۔
ﻏﺮﻭﺏ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﻣﻄﻠﺐ، ﺯﻭﺍﻝ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ۔۔۔🔥❤️

Ashuumalik
 

عورت کبھی بھی دو ٹکے کی نہیں ہوتی 😊🥀
ماں جنت ہے🥀👑
بیوی ہمسفر ♥️
بہن غیرت 🌹🥀
اور بیٹی رحمت ہوتی ہے 💝🥀
ہرایک کا اپنا الگ مقام ہے ✨
اس لیے عورت کی عزت کریں،😊
کیا فرق پڑتا ہےکہ وہ آپ کے گھر کی ہو یا کسی اور کےگھر کی💯

Ashuumalik
 

وقت بہت بڑے اور گہرے زخم دیتا ہے.... 💔⌚
اس لیے گھڑی 🕒 میں پھول 🌸 نہیں
سوٕئیاں 🪡 ہوتیں ہیں..

Ashuumalik
 

جھوٹ کہتے ہیں کہ سنگت کا ہوجاتا ہےاثر
کانٹوں کوتو آج تک مہکنے کاسلیقہ نہیں آیا🥀

Ashuumalik
 

*خواب ہوتا تو خیر تھی لیکن♥️*
*تم حقیقت میں دل کی حسرت ہو.. ❤️

Ashuumalik
 

ایک لڑکی کو عزت صرف وہی دے سکتا ہے جو خود کسی شہزادی کا بیٹا ہو
عورت کی عزت کرنا کسی ایرے غیرے کے بس کی بات نہیں ✌

Ashuumalik
 

مدت بعد اس نے پوچھا_____ کہاں رہتے ہو
ہم نے مسکرا کے کہا ______تمھاری تلاش میں👈💔
Ashuu🌹🌹🌹

Ashuumalik
 

تیرے غرور کو دیکھ کر تیری تمنا چھوڑ دی ہم نے💔
زرا ہم بھی تو دیکھیں کون چاہتا ہے تجھے ہم سے زیادہ🔥

Ashuumalik
 

تنی وفائیں بھی نی کرنا کسی سے💔۔۔۔!!!!!
دل کی گہرائی سے چاہا جائے تو لوگ مغرور ہو جاتے ہیں🔥۔۔۔🖤

Ashuumalik
 

ہزاروں "محفلیں" ہیں لاکھوں "میلے" ہیں
💞پر جہاں تُم نہیں۔۔۔۔۔۔ وہاں ہم اکیلے ہیں🤫🙂

Ashuumalik
 

کبھی پتھر کی ٹھوکر سے بھی آتی نہیں خراش"💔 🥀"کبھی ذرا سی بات پہ انسان بکھر جاتا ہے"😞 3

Ashuumalik
 

مٹی کی مورتوں کا ہے میلہ لگا ہوا۔
👀 آنکھیں تلاش کرتی ہیں انساں کبھی کبھی

Ashuumalik
 

سب لڑکیوں کا مزاق اڑا رہے ہیں
شرم کرو یار
یہ وہ ہستی ہے جس کے پائوں کے
نیچے اللّٰہ نے جنت رکھی ہے

Ashuumalik
 

کیا کبھی ایسا ہوسکتا ہے،کسی شخص کو نہ کبھی دیکھا ہو اور نہ ہی کبھی ملاقات کی ہومگر اس کے لکھے الفاظ پڑھ کر اس کی ذات سے عشق ہو جائے💔🔥

Ashuumalik
 

قرآن پاڪ بار بار ڪہتا ہے
*لَا تَقْنَطُوْا۝*
نا امید نہ ہو
*لَا تَهِنُوْا۝*
ڪمـزور نہ پڑو
لَا تَحۡزَنُوۡا۝
غمگین نہ ہو
لَا تَيْاَسُوْا۝
مایوس نہ ہو
"امید کو ڪبھى نہ چھوڑنا_"
ڪمزور تمہارا وقت ہے_"
اللّٰـہﷻ نہیں"❤️"🙂💞..

Ashuumalik
 

تجھے تو یُوں بھی بیٹھا لیں گے لوگ آنکھوں پر
حسین شخص ! تجھے میری کہاں ضرورت ہے💔

Ashuumalik
 

تھوڑا سا انتظار کر #______اے_دل______❤️ اسے بھی پتا چل جائیگا اس نے کھویا کیا ہے 😊Good morning all damdam walon ☕

Ashuumalik
 

سنبھالنے والے تو خیر بہت تھے مگر،
مگر تیرے بعد برباد ہونا میری اپنی ضد تھی💔

Ashuumalik
 

محبت میں سب سے پہلے "عزت"
اور پھر "یقین" ہوتا ہے
محبت میں محبت تو بہت بعد کی کہانی ہے۔۔۔ 💯۔''