💔تیری ہی یاد میں گزر جاتی ہے💔
💔وہ جسے لوگ رات کہتے ہیں...!!!💔
Mohammed (S.A.W) pr Lakho Durood 💕
Or
Mohammed ki Aal pr Lakho Salam... 💕
پہلے مجھے لگتا تھا میں کیوٹ ہوں..😋
پر جب میں نے خود کو ""Zoom"" کر کے دیکھا😱😱 تو مجھے پتا چلا کہ😔
میں تو بےتحاشہ کیوٹ ہوں 😍😜😝
اس نے کہا مہنگى پڑے گى دشمنى تجھے
میں نے بھى بول دیا😒😒.سستا تو میں کاجل بھى نهيں لگاتى🤓😂😂😜
جینا ہے تو ہم ساتھ جیئیں گے😊😊
مرنا ہے تو آپ مر جاؤ مجھے تھوڑا ضروری کام ہے🙈😏😂😂😜
اگر عورت ذات کبھی گھٹیا لگے..!!!
تو اپنی بیٹی کی تربیت اچھی کیجیئے گا
جن کو جون پسند نہیں
ہم کو وہ لوگ پسند نہیں 💔💔💔
ایک شعر ہو جاے جون ایلیا کا😍😇
بدکردار عورت کو کوئی نہیں اپنائے گا
لیکن محبت کے جال میں پھنسا کر عورت کو بدکردار بنانے کے لئے ہر کوئی آزمائے گا
رہ نہ پاؤگے کبھی___بھلاکر دیکھ لو🌿
یقین نہیں آتا تو____آزما کر دیکھ لو🌿
ہر جگہ محسوس____ہوگی ہماری ہی کمی🌿
اپنی محفل کو___کتنا بھی سجا کر دیکھ لو🌿۔
پگھل پتھر بھی سکتے ہیں
الٹ دریا بھی سکتا ھے
کوئی آوارہ سا پنچھی
پلٹ کر آ بھی سکتا ھے
جو شب مجھ پر ہنستی ھے
وہی شب رو بھی سکتی ھے
محبت ھو بھی سکتی ھے
محبت ھو بھی سکتی ھے
بہت خاص ہونے کے بعد!
عام ہو جانے کا دکھ اکثر ذہنی مریض بنا دیتا ہے ۔
💔ashuu💔
💔امید نہ کر اس دنیا میں کسی سے ہمدردی کی..💔
💔بڑے پیار سے زخم دیتے ہیں شدت سے چاہنے والے.💔
تمہارا رفیقِ سفر اتنا تو معتبر ہو !
تم جو پھول مانگو تو یہ نہ کہے موسم گزر گیا 🖤
جب اعتبار اٹھ جاۓ..🙂💔
تب اگلا بندہ قسم کھاۓ یا زہر فرق نہیں پڑتا.. 🖤🥀
کتنے مجبور ہیں ہم محبّت کے ہاتھوں 💔💯🍀
نہ تجھے پانے کی اوکات نہ تجھے بھول جانے کا حوصلہ💥🥀🍁
محبت اظہار مانگتی ہے
اگر کسی کو مجھ سے ہے تو کر دے 🫣❤️😛
🙈🙈
تمہاری محبت اگر بکتی تو اپنی زندگی دے کر خرید لیتے
مگر کیا کرے محبت زندگی سے نہیں قسمت سے ملتی ہے
غم نا هوتے غزل کون کهتا؟؟؟؟
کسى کى خوبصورتى کو کنول کون کۂتا
ىۂ تو محبت کا کرشمه هے ورنه........
پتهر کى دیواروں کو تاج محل کون کهتا
وہ جو تقدیر میں____ نہیں لکھے ہوتے.😊
" ان ہی کی آرزو کو___'' عشق'' کہتے ہیں.❤
❤ عشق عشق ہوتا ہے________صاحب،
ہر جگہ دل پھینکنے کو عشق نہیں کہتے. ❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain