💞💕Jumma mobark all Pakistan💕💞
دل اور قسمت کی کبھی آپس میں نہیں بنتی💔........!!!!!!
💔جولوگ دل میں ہو تے ہیں وہ قسمت میں نہیں ہوتے😢.......!!!!!♡
🍁"وہ ہے بادلوں میں چھُپے چاند کی طرح
کبھی روبرو کبھی لاپتہ"❤️🥰
کبھی وہ شخص تھا ھم تھے اور اتنی باتیں تھیں
اور اب وہ شخص ھے ھم ھیں اور اک خاموشی ھے
تیـــــــرے نزدیک آ کر سوچتی ھُوں
میں زندہ تھی کہ اب زندہ ھُوئی ھُوں
ہمارا معیار نہیں ملتا
ہم آوارہ نہیں پھرتے
ہمیں سوچ کے کھونا
ہم دوبارا نہیں ملتے
جو لوگ حقیقت کو قبول کر لیتے ہیں
انہیں ہمدردی کی ضرورت نہیں پڑتی
💯💯💔🥀🥀🥀🥀
اگر میں بد دماغ ہوں تو مجھ سے مت ملا کرو
منافقوں سے یوں بھی میری آج تک نہیں بنی

اپنے انتخاب پہ ہوں شرمندہ
ورنہ
آپ نے دل توڑا تھا
ہم منہ توڑ سکتے ہیں

لوگ مجھ سے مشورے مانگتے ھیں
میرے تے اپنے رولے نئی مُک دے
🙆

الفاظ میں کہاں آتی ھے کیفیت دِل کی
محسوس جو ھوتا ھے ، بتایا نہیں جاتا

میں کسی کے رنگ میں کیوں رنگوں خُود کو
میرے اپنے رنگ بہت دلنشیں ھیں

kro sjda ak khuda ko
pro klma ya ma dua do
dono hi ak Khuda or muhbt
kro sjda ak Khuda ko
pro klma ya ma dua do
dono hi ak Khuda or muhbt

Zaban ka wazan bohat hi halka hota hy magar isy sanbhal bohat hi kam log paty hen
جانتی ھُوں محبتیں لا حاصل بھی ھوتی ھیں پھر بھی
تمہیں چاھتی ھُوں چاھنے والوں کی طرح

وہ دل کیا جو تیری یاد میں تڑپ نہ جائے
وہ آنکھ ھی کیا جو تیری دید کو نہ ترسے

اتنا کافی ہے کہ میرا تھا تو بس میرا تھا...
اب کسی اور کا ہے بھی تو رہے، چھوڑ دیا...
میں پرستش کی حد سے لٙوٹی ہوں___
اب مُحبت فضول لگتی ھے____
خود کو خود ہی سنبھال کر چلیں،
جگہ جگہ گری ہے لوگوں کی سوچ۔۔
زندگی کے ہاتھ نہیں ہوتے مگر کبھی کبھی ایسے تھپڑ لگاتی ہے کہ انسان ساری عمر نہیں بھولتا۔۔۔۔۔۔😓
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain