درد تو روز کا تماشہ ہے
آج لیکن شدید ہے سائیں 🙂🔥
اب دل کی تمنا ہے تو اے کاش یہی ہو
آنسو کی جگہ دل سے حسرت نکل آئے
فراز احمد فراز
وائے قسمت کہ نہ راس آئی محبت ہم کو
ہائے تقدیر کے وہ بھی نہ ہمارے نکلے..
سید نصیر الدین نصیر
ہماری سرائیکی اتنی میٹھی زبان ہے کہ اگر کسی نے آپ کو پاگل بھی کہنا ہو تو کہتے ہیں...!😊
سائیں___ تساں وی " بادشاہ " بندے اُو 😁
دل سے نکال دیجیۓ احساس آرزو
مر جائیے پر کسی کی تمنا نہ کیجئے
🖤
وہ میری آنکھ سے نکلا ہوا ہجرت زدہ شخص
ایسی محفوظ پناہ گاہ کو ترستا ہو گا
باتوں کی مٹھاس اندر کا بھید نہیں کھولتی 🙂💯
مور کو دیکھ کے کون کہہ سکتا ہے
کہ یہ سانپ کھاتا ہو گا
اُسے کہنا مجھے اُس سے محبت ہوگئی ہے
اُسے کہنا کہ میرے مسئلے کا حل نکالے!
درد کی کہانی کو عشق کے فسانے کو
داستاں بننے میں دیر تو کچھ لگتی ہے
امجد اسلام امجد
trending ku ni ja rhi post
Kya mout hai ab
Kya chahte ho tum log kbi category ni kbi likes ni or ab trending ni ja akhir mery sath ASA ku
اس درد بھری حیات کی محرومیاں نہ پوچھ
کیا کیا بتائیں تجھ کو کیا کیا نہ ہو سکا....
ہم اسے بس یہ کہہ کر رو پڑے_
💔
محبت تھی، ہے، اور ہمیشہ رہے گی_
♡●

ع، حے تے؟
غ، کوئ نی؟
غم، ڈیر ھن تے؟
چین کوئ نی؟
اوں بندے نوں وی؟
پتھر سمجھے؟
جیدے دل وچ؟
حسین،کوئ نی؟
انسان کا پہلا عشق ناکام هو جایے
تو دوسرا جون ایلیاء سے ہو جاتا ہے__💔
نگاہیں منتظر ہیں کس کی، دل کو جستجو کیا ہے..!!
مجھے خود بھی نہیں معلوم میری آرزو کیا ہے..!!😊😎
میں وہ شہزادی ہوں جو محلوں کی طلبگار نہیں۔۔۔☺️😊
راج کرنے کے لیے مجھے ایک بندے کا دل ❤️ ہی کافی ہے۔۔😍😍❤️
یہ ع_ش_ق بھی کیا چیز ہے؟
کوئی مجازی پہ رُک گیا____!
تو کسی نے حقیقی کو پا لیا!!
سنا تھا ایک صحرا سے کسی کے پیار کا قصہ
کسی کے عشق میں رہتی ہیں تب سے مبتلا آنکھیں
مکین ہے ایک ہی ہمارے دل کی لامکانی کا
کوئی دوجا سما جائے تو ہو جائیں فنا آنکھیں
❤❤
کون چاہے گا محبت کی تباہی لیکن,؟💥
تم جو چاہو تو خدا اس کو بھی برباد کرے
اب کوئی مجھ کو دلائے نہ محبت کا یقین
جو مجھے بھول نہ سکتے تھے وہی بھول گئے ۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain