پھر تو نے چھیڑ دی ہے، گئی ساعتوں کی بات
وہ گفتگو نہ کر کہ، تجھے بھی ملال ہو
مُجھے تُم .. عام رھنے دو
یونہی... بے نام رھنے دو
ضرورت ھی نہیں.کوئی
مُجھــــے.. ماھتاب کہنے کی
سُہانا خواب... کہنے کی
کہ تھل میں.. آب کہنے کی
مُجھــــے ... مغرور کر دیں گی
خُودی سے.. چُور کر دی تُجھی سے.. دُور کر دیں گی
تمہاری....شاعری، غزلیں
مُجھــــے ... مجبور کردیں گی
بِگاڑو مت . میری عادت
نِگاھوں . کو حیا کہہ کر
لبوں ... کو بے وفا کہہ کر
ھنسی ... کو اِک ادا کہہ کر
اداؤں ... کو قضا کہہ کر
مُجھــــے... بدنام کرنے کی
ضرورت ھی نہیں.
: گھر میں آپکا Nick Name کیا ہے؟😂🤣😜
دیکھتے ہیں کس کا زیادہ Cute ہے 😂🤔
اندر سے ٹوٹا ہوا شخص کبھی نارمل نظر نہیں آئےگا مطلب کہ اُس کے ہر Emotion میں شدت پائی جائے گی وہ ہنسنے لگے گا تو بہت زیادہ ہنسے گا چپ رہے گا تو گہری خاموشی اختیار کرلے گا خود کو لوگوں سے انگیج کرے گا تو بہت زیادہ انگیج کر لے گا
تنہا رہے گا تو سائے کو بھی ساتھ برداشت نہیں کرے گاکوئی ایسا ٹوٹا ہوا انسان ملے تو نصیحت نہیں کرتے بس خاموشی سے اُس کو سن لیتے ہیں تاکہ اُس کا دل ہلکا ہوجاۓ
اگر ایسے شخص کی تُمہیں محبت ملے تو شاید تُم دنیا کے سب سے زیادہ خُوش قسمت انسان ہوگے.
بھلا ایسا کیونکر ممکن ہے کہ ایک مرد اپنی بیوی کے ساتھ گزارے پندرہ ، بیس سال بھول کر پھر کسی عورت کی محبت میں گرفتار ہو جائے ،
اور پھر یہ بھی بھلا کیونکر ممکن ہے کہ کوئی لڑکی کسی شخص سے انتہا محبت کے بعد کسی اور شخص کا ہاتھ اپنی خوشی اور مرضی سے تھام لے ،
زندگی اتنی تلخ کیوں ہے ، کیوں میری ہر سوچ کا مجھے الٹ جواب دیتی ہے ،
یعنی یہ دنیا واقعی خسارے کی جگہ ہے ،
یہاں کوئی کسی کا نہیں ہے ، یہاں کوئی کسی کے لیے عمروں کے جوگ نہیں لیتا ،
یہاں انسان میں اتنا حوصلہ ہے کہ وہ کسی کی بھی سالوں کی وفا کو اپنے جوتے کی نوک پر رکھ سکتا ہے ،
یہاں وفاؤں کی بے حرمتی عام ہے ،
یہاں لوگوں کو لوگ مل ہی جاتے ہیں
🔥***___محبت مل نہیں سکتی___***!!!❤
🔥***___مجھے معلوم ہے صاحب___***!!! ❤
🔥***___مگر خاموش رہتی ہوں ___***!!!❤ 🔥***__محبت کر جو بیٹھی ہوں___***!❤
ﺧﺎﻟﯽ ﭘﻦ ﺳﺎ ﮨﮯ ﺁﺝ ....
ﺁﻭﺍﺯ، ﻟﮩﺠﮧ، ﻟﻔﻆ، ﺣﺮﻑ ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ
ﺍﮎ ﻓﻘﻂ ﺳﺮﮐﺶ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﮨﮯ...........
رُوح دا جَوڑ کوئی نہ مِلیا,
تَن دے-------- قُرب ہَزاراں
جل اٹھے دیپ تیری یادوں کے
جب ڈھلی شام میرے گاؤں کی۔۔۔🖤
لوگ سب بھول جاتے ہیں .. اُن سے کتنی محبت کی گئی .. انھیں کتنا چاہا گیا .. اُن کے لیے کیا کچھ چھوڑا گیا .. کیا کچھ داؤ پہ لگایا گیا .. کتنی راتیں جاگا گیا .. کتنی صبحیں انگاروں پہ گزریں .. کتنے آنسو بہائے گئے .. کتنی اذیت سہی گئی .. کتنے سجدوں اور دعاؤں میں آنکھیں سرخ ہوئیں ..
لوگ سب بھول جاتے ہیں .. بھولنے والے سب بھول جاتے ہیں ….
"ہرلڑکی شہزادی ہوتی ہے "
"لیکن ہر لڑکی کی کہانی
خوبصورت نہیں ہوتی
کوئی بندش، کوئی سختی، کوئی تعزیر نہیں
ھم تری راہ میں راضی بہ رضا بیٹھے ھیں
دو قدم کا ھو سفر یا ھو سفر عمروں کا
لوگ ھر راہ میں بن بن کے خدا بیٹھے ھیں
آپکی زندگی کا سب سے بڑا “کاش” کیا ہے"؟
میں پوچھا ہے۔
عورت پاؤں کی جوتی ہے؟🖤🥀
کسی محفل میں ایک شخص نے کہا کہ
عورت پاؤں کی جوتی ہے...
جب چاہو بدل لو!
محفل میں ایک بزرگ بھی موجود تھے...
لوگوں نے ان سے رائے مانگی اور
بابا جی نے کہا اس شخص نے بلکل درست کہا ہے
کہ عورت واقعی پاؤں کی جوتی ہی ہوتی ہے.
بابا جی کی توثیف سے لوگ مایوس ہوئے
اور اس شخص کا سینہ مزید چوڑا ہو گیا
لوگوں نے بابا جی سے کہا ...
حضرت اپنی رائے کی وضاحت فرمائیں.
بابا جی نے کہا ...
عورت واقعی اس شخص کے لئے جوتی ہے ...
جو خود کو "پاؤں" کی مانند سمجھتا ہے
عورت سر کا تاج اس شخص کے لئے ہوتی ہے
جو خود کو بادشاہ سمجھتا ہ
جشن تو خوب کر لیا آزادی کا اب عزم وفاۓ عہد بھی نبھاتے ہیں
اپنی ذات ہر مفاد سے پہلے چلو تجھے عظیم سے عظیم تر بناتے ہیں
اتنے خوش بخت حقیقت میں کہاں ٹھہرے ہم؟.!!
جتنے تصویر میں خوش باش نظر آتے ہیں؟.!!🙂 🍁
اب خساروں کو میں انگلی پہ گنوں ؟ ناممکن؟.!!
جب تجھے چھوڑ دیا ہے تو سمجھ چھوڑ دیا؟.!!
Ashuuu
دے کر دلاسے کیسے؟
یہ تسلی کیسی یہ تماشے کیسے؟🥀🔥
تُو کیسے کسی شخص کے جذبات سےکھیلتا ہے ۔۔
میں تو اک چڑیا کو بیمار نہیں دیکھ سکتی..
! جشنِ آزادی مبارک
💚🇵🇰💚
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain