کتنا سکون ھے اس شخص کے الفاظوں میں
وہ شخص جو ہم سے بات کا ارادہ نہیں رکھتا.
ایک تو یہ غم کہ مجھے تجھ سے بچھڑ جانا ہے
اس پہ یہ دکھ کہ تیرے بعد بھی جینا ہے مجھے
,,,, شرک برداشت نہیں مجھے ،، ❌
،،، یا وہ مجھے مکمل چاہیے یا ذرا بھی نہیں
بہت سے لوگ آپ کے لیے کچھ نہیں کر سکتے لیکن ان سے رابطے صرف اس لیے اچھے لگتے ہیں کہ ان کی مثبت باتوں سے آپ کو سہارا ملتا ہے۔ زندگی جینے کی وجہ ملتی ہے۔ ضروری نہیں ہر رشتے کا کوئی نام ہو یا ہر رابطے کی کوئی وجہ ہو۔ کچھ رابطے، کچھ رشتے کسی بھی قسم کے مفاد سے مبرا ہوتے ہیں۔
اذ یتیں چھوٹی یا بڑی نہیں ہوتی
حوصلے معنی رکھتے ھیں۔۔۔؟🥀
!۔۔۔(ملک زاد)۔۔۔۔!
꧁͜͡꧂꧁͜͡꧂꧁͜͡꧂
┇ ┇ ♡
┇ ♡
♡ °••
اس کی آنکھوں میں اک قیامت تھی
میں نے دیکھی تو گزر گئی مجھ پہ......!!
زندگی تیرے تصور سے ہی مشروط نہیں
تیری یادوں سے ہلاکت بھی تو ہو سکتی ہے
آخری بار تجھے دیکھنا حسرت ہی نہیں
مرنے والے کی ضرورت بھی تو ہو سکتی ہے
گرل فرینڈ۔۔۔
گرل فرینڈ ۔۔۔
گرل فرینڈ ۔۔
جسکو دیکھو وہ کہتا ہے مجھے گرل فرینڈ چاھیئے۔۔
کون ہوتی ہے گرل فرینڈ کبھی سوچا ؟
اپنی ماں کو کسی کی گرل فرینڈ بنتا دیکھ کر برداشت کرسکتے؟
اپنی بہن کو کسی کی گرل فرینڈ بنتا برداشت کرسکتے۔۔
بظاہر ایک چھوٹا سا لفظ مگر اسکے مفہوم میں اس قدر گھٹیا چیزیں چھپ گئ ہے کہ عورت کہ لیئے یہ لفظ ایک گالی سے کم نہیں۔۔۔
تو خدارا۔۔۔
جو چیز آپ اپنی بہن بیٹوں ماؤں کہ لیئے پسند نہیں کرتے وہ دوسروں کی ماؤں بیٹیوں کہ لیئے بھی مت کیا کریں۔۔
قرآن مجید میں ہے جو تم کو پسند ہے اس سے نکاح کرلو پر ہم لوگ ایسا نہیں کرتے ہیں
ہم اس کی عزت خراب کرنے کی کوشش کرتے ہیں کسی کا بھروسہ جیت کر پر اس کے بھروسے کا قتل کر دیتے ہیں
🙏🙏🙏🙏🙏🙏 اگر کسی کو پوسٹ بری لگی تو sorry
میں تمہیں دیکھ کر بہت خوش ہوں
بات کرنے کی_____کیا ضرورت ہے
میں تمہیں اپنا درد کیسے سناؤں?
میرے پاس تمہارا نمبر نہیں ھے ۔
لیلا اب نہیں تھامتی کسی بیروزگار کا ہاتھ ۔۔۔ 🙂
مجنوں کو اگر عشق ہے تو کمانا سیکھ لے ۔۔۔ 💔
سٔنا ہے أس👰 کو سٔخن کے اصول آتے ہیں ؟
کرے کلام📱 تو باتوں سے🌹 پھول آتے ہیں ؟
سٔنا ہے أس 👰کے پڑھانے میں ہے 🎃مٹھاس ایسی
کہ بٔخار بھی ہو تو👪 بچے سکول آتے ہیں !
ایک لڑکی تب تک کمزور ہوتی ہے۔۔جب تک وہ روتی ہے
جس دن اُسنے رونا چھوڑ دیا۔۔۔اُس دن اُنکو رونا پڑے گا
جنہوں نے رُلایا ہے اُسے
#انــــا_پـــرســـتAshuuu
سادگی میں رہنا پسند ہے ....!
صاحب
ورنہ حُسن تو ہمارے پہ ختم ہوتا ہے...❤
اپنے تیور تو سنبھالو کہ کوئی یہ نہ کہے🖤
دل بدلتے ہیں تو چہرے بھی بدل جاتے ہیں
دوستی واجب تھی ہم پر ہم نے کر لی آپ سے
اب وفا فرض ہے دیکھتے ہیں ادا کرتے ہو یا قضا کرتے ہو
تیرے غرور کو دیکھ کر تیری تمنا چھوڑ دی ہم نے💔
زرا ہم بھی تو دیکھیں کون چاہتا ہے تجھے ہم سے زیادہ🔥
میں اپنی اَنا میں آجاٶں تو اجیرن کر دوں؟.!!
تیرے رابطے،تیرے ضابطے،تیرے سابقے،تیرے لاحقے؟.!!
اپنے لہجے پہ زارا غور کرو صاحب
لفظوں کی چوٹیں روح کو لگتی ہیں
وہ عزرائیل تو نہیں تھا یا رب-
جان کیوں لے لی اس نے💔😥-
#Ashuu💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain